Tag Archives: لوڈشیڈنگ

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار اور معمولات زندگی درہم برہم

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار اور معمولات زندگی درہم برہم

کراچی: شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں اور معمولات زندگی درہم برہم ہیں، کے الیکٹرک کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ مستثنی علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام …

مزید پڑھیں

نیپرا کی کے الیکٹرک کو نرخ کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں بجلی کے صارفین کے لیے نرخ میں 1.172 روپے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کرلیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیپرا کی جانب سے متفقہ فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کے الیکٹرک کو ہدایت کی گئی …

مزید پڑھیں

ہماری حکومت میں سب ٹھیک تھا، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کے سوال پہ ایسا جواب دیدیا کہ آپ جان کر ہکا بکا ۔۔۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ کون تھا جوملک کواندھیروں میں ڈبوگیا جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا۔احتساب عدالت کے باہرصحافی کی جانب سے نوازشریف سے لوڈشیڈنگ سے متعلق سوال کیا گیا توانہوں نے لوڈشیڈنگ کی ذمہ داری لینے کے بجائے اپنے ترقیاتی منصوبے گنوا دیئے۔ انکا …

مزید پڑھیں

جب تک ہماری حکومت تھی توسب ٹھیک تھا، نوازشریف

وزیراعظم نے کہا کہ چترال میں بجلی بھی آگئی ہے پاورپلانٹ لگ گیا ہے، چترال والے پہلے آہی نہیں سکتے تھے، اب سرنگ سارا سال کھلی رہتی ہے، ہم تو نیب کورٹ میں پھنسے ہیں ورنہ آپ کولواری ٹنل کی سیرکراتے، لواری ٹنل پہلے سال میں چھ ماہ بند رہتی تھی پر لواری ٹنل سے چارگھنٹے سفرکم ہوا ہے۔

مزید پڑھیں

آج سال کا گرم ترین دن مگر پھر بھی۔۔۔ مریم نواز کی ایسی بات کہ ہرکوئی اپنا سرپیٹ لے

آج لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصو ں میں سورج نے آگ برسانا شروع کردی جس کے باعث پاکستانیوں کو روز مرہ کے کام میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ،ایسی سخت صورتحال میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ،ان کا کہنا ہے آج گرم دن …

مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا معاملہ، سی ای او کے الیکٹرک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کی پیداوار نہ بڑھانے اور شہر میں غیر منصفانہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے سی ای او سمیت دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کی پیداوار نہ بڑھانے اور غیر منصفانہ لوڈشیڈنگ کرنے کے معاملے پر سی ای او …

مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا اور بتی گل ہوگی

وزیر داخلہ احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کے دوران ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا دعویٰ کیا اور اس کے ساتھ ہی لائٹ چلی گئی۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا اور اسی دوران تقریب …

مزید پڑھیں

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ترجمان کے مطابق راوی، شالامار اور غازی گرڈ اسٹیشنز کی 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے سبب لیسکو کے متعدد گرڈ اسٹیشنز کی سپلائی بند ہوگئی۔

مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ، وجہ کیا ہے جان کر آپ انتہائی افسوس کرینگے

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کی ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ ہونے سے چار چشمہ پاور پلانٹس بند ہوگئے۔این ٹی ڈی سی کی ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز ٹرمپ ہونے سے چار چشمہ پاور پلانٹس بند ہوگئے جس کے نتیجے میں 1200 میگاواٹ بجلی سسٹم سے …

مزید پڑھیں