Tag Archives: لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس

ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی عدالت نے پیٹرولیم کمیشن کو تحقیقات 2 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر کمیشن کی کم از کم 25 سے 30 کاپیاں عدالت …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج نوکری سے برطرف

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے جج نوکری سے برطرف

لاہور: لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی نے جمعے کو ارشد ملک کی نوکری سے برطرفی کی منظوری دی ہے اس اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے سات سینیئر ججوں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس …

مزید پڑھیں

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی اور ایسا تو جنگوں میں بھی نہیں ہوتا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد انوار الحق پنوں پر مشتمل سنگل بنچ نے پی آئی سی حملے میں گرفتار وکلاء کی رہائی کی 4 درخواستوں …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ :ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول فراہم نہ کرنے کا حکم

,لاہور ہائیکورٹ ,ہیلمٹ, نہ, پہننے, والے, موٹرسائیکل, سواروں ,کو ,پیٹرول ,فراہم ,نہ, کرنے ,کا ,حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کو پیٹرول فراہم نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے سماعت کے دوران حکم دیا کہ پنجاب بھر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کو پیٹرول پمپوں پر پیٹرول فراہم نہ کیا جائے۔ جسٹس علی …

مزید پڑھیں

ایک یاد و فیصلوں کا آنا ہمارے تحفظات کا ازالہ نہیں کر سکتا :پرویز رشید

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پرویز رشید نے لاہور ہائیکورٹ سے شیخ ر شید احمد کی درخواست مسترد ہونے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک یا دوفیصلوں کا آنا ہمارے تحفظات کا ازالہ نہیں کر سکتا ۔دنیا نیوز کی خصوصی انتخابی …

مزید پڑھیں

اور اب عدالت نے لیگی رہنماء حنیف عباسی کو بھی طلب کرلیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ بڑا خطرہ

راولپنڈی : لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کےجسٹس عبادالرحمٰن لودھی نے این اے 60 میں لیگی امیدوار حنیف عباسی کیخلاف 500 گرام ایفی ڈرین سمگلنگ مقدمے کا فیصلہ24 جولائی سے قبل کرانے کیلئے شاہد اورکزئی کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل نصرت نواز ملک،اے ڈی لیگل وسیم …

مزید پڑھیں

لیگی رہنماؤں پہ مزید فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف احتجاج اور تقاریر پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی سمیت چھ افراد پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وکیل استغاثہ مقرر کر دیا ہے۔لاہورہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے حکمران …

مزید پڑھیں

لاڈلے نے اُوپر سے حکم لینے کی عادت بنا لی ہے، نواز شریف

اسلام آباد: نواز شریف کا کہنا ہے لاڈلے نے اُوپرسے حکم لینے کی عادت بنالی ہے، یہ بھی بتا دیں وکٹیں گرا کون رہا ہے ؟ لاہور سے بھاگنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر چکے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور دیگر کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور دیگر کے خلاف 15 دن کیلئے عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی۔ عدالت نے درخواستوں پر پیمرا کو دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے …

مزید پڑھیں