Tag Archives: لائن آف کنٹرول

4 اکتوبر کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی طرف پرامن آزادی مارچ کرنے کا اعلان

4 اکتوبر کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی طرف پرامن آزادی مارچ کرنے کا اعلان

مظفرآباد: بھارت کے زیرقبضہ کشمیر میں محصور عوام سے اظہار یکجہتی، مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی طرف عالمی برادری کی توجہ دلانے اور اس مسئلے کے مستقل اور جمہوری طریقے سے ترجیحی بنیادوں پر حل کے لیے ہم نے ایک انقلابی فیصلہ کیا ہے بھارت نے …

مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید

راولپنڈی: کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول سے 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر نکیال سیکٹر کے گاؤں کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے محمد فاروق نامی شہری شہید ہوگیا جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹی ایچ کیو نکیال منتقل کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں

رواں ماہ چوتھی مرتبہ بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، نوجوان شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے رواں ماہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چوتھی مرتبہ بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 19 سالہ نوجوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوجیوں نے سرحد کے قریب تیتری …

مزید پڑھیں

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی میں 2 بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر واقع جاجوٹ گاؤں میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ ایان شہید ہوگیا۔

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری سے پاک فوج کے 4 جوان شہید

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال گولہ باری سے 4 جوان شہید ہوگئے …

مزید پڑھیں

ایل او اسی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید، 6 زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی خاتون کو واپس بھیج دیا

راولپنڈی: پاک فوج نے پیشہ وارانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرکے آزاد کشمیر آنے والی خاتون کو باوقار طریقے سے واپس بھیج دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فوج نے …

مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی سے شہری شہید، 4 افراد زخمی

اسلام آباد: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری سے ایک شہری شہید جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے پگواڑا اور نیزہ پبر سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری …

مزید پڑھیں

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جی پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جی پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر ہونے والی شہادتوں پر شدید احتجاج …

مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاکستانی خاتون شہید

مظفرآباد: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی خاتون شہید اور دوسری زخمی ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان …

مزید پڑھیں