Tag Archives: قیمت

شہادتوں نے قوم کے حوصلوں کو مزید بلند کیا ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارت نے اشتعال انگیزی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے، جب کہ خود مختاری کے دفاع کیلیے ہم ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے ایل او …

مزید پڑھیں

سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت باون ہزار سے اوپر

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کے اضافے سے 1334 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 اور214 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

کراچی، خطرناک دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 5 کروڑ کرنیکا فیصلہ

کراچی: 10 خطرناک دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 5 کروڑ روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز نے دہشت گردوں کی گرفتاری، کرمنل ریکارڈ جمع کرنے اور سروں کی قیمت مقرر کرنے کی تحقیقات کی تفصیلات سے متعلق باز پرس کے لیے محکمہ داخلہ کو خط لکھ …

مزید پڑھیں

ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت یہ بہت ہی کم شرح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ امریکی ڈالر جو گزشتہ روز تک 104 روپے 90 پیسے میں مل رہا تھا وہ آج اوپن مارکیٹ میں 109 روپے 10 پیسے میں دستیاب ہے جبکہ …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ، فی تولہ 50 ہزار 800 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 50 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کے اضافے کے بعد 50 ہزار …

مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مسلسل چوتھی بار اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت مسلسل چوتھی بار بڑھاتے ہوئے ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

مزید پڑھیں

آئین شکنوں کے سر کی قیمت رکھیں پیسے میں دوں گا، اختر مینگل

اوتھل: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہاہے کہ جمہوریت کے دعویداربتائیں مشرف کہاں گیا؟، آئین توڑنے والوں کے سرکی قیمت رکھی جائے پیسے میں دوںگا۔ لسبیلہ کی تحصیل حب میں بی این پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ پاکستان میں آئین شکنی کوئی گناہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے 66دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقررکردی

کوئٹہ :بلوچستان حکومت نے 66دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقررکردی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان حکومت نے کالعدم دہشتگردتنظیموں سے تعلق رکھنے والے 66دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقررکردی ۔سروں کی قیمت12لاکھ سے زائدایک کروڑتک مقررکردی گئی ہے، ان دہشتگردوں نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردکارروائیوں ،مسلح …

مزید پڑھیں