Tag Archives: قیمت

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھر یلوصارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھر یلوصارفین کے بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان کردیا

لاہور: سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ مارچ کابل کسی بھی بینک میں 3اقساط میں جمع کرایاجاسکتاہے، 3 اقساط میں بل وصولی کے سلسلے میں بینکس کو ہدایات جاری کردی گئیں ، یہ سہولت صرف 2ہزار روپے تک کے گیس بل پردی گئی ہے حکومت کی ہدایات پر سوئی ناردرن …

مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھی گئی

کراچی: کورونا وائرس کے باعث کئی ملکوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، نقل وحرکت محدود ہوگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں شدید کمی واقع ہوگئی سعودی عرب اور روس کی جانب سے اضافی پیداوار کی جارہی ہے خام تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پرآگئی، امریکی …

مزید پڑھیں

سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا

سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا

کراچی : کیس سامنے آنے پر سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 50 سرجیکل ماسک کےڈبےکی قیمت میں1500روپےتک اضافہ ہوا اور 80 روپے والا ڈبہ 2500 روپے تک فروخت ہونے لگا تاجروں نے سرجیکل ماسک مارکیٹ سےغائب کردیئے اسٹنگ آپریشن لیکن کسی کے کان پرجوں نہیں …

مزید پڑھیں

ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری کرلی

ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری کرلی

بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔ نیپرا سے منظوری کی صورت میں آئندہ ماہ صارفین پر 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ایک بل جس …

مزید پڑھیں

کروناوائرس دنیا بھر میں پھیلنے کے خطرہ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

کروناوائرس دنیا بھر میں پھیلنے کے خطرہ کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

سنگاپور: برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ڈالر39سینٹس کی کمی کے بعد 59ڈالر89سینٹس ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر40سینٹس کی کمی ہوئی اور قیمت 54ڈالر19سینٹس ہوگئی چین سے کروناوائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی …

مزید پڑھیں

اوگرا نے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اوگرا نے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے جنوری کے مہینے کے لیے ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی، اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.48 ڈالر فی ایم ایم …

مزید پڑھیں

کم قیمت موبائل فونز کی درآمدات پر ڈیوٹی میں کمی

کم قیمت موبائل فونز کی درآمدات پر ڈیوٹی میں کمی

اسلام آباد:24 صفحات پر مشتمل آرڈیننس 28 دسمبر کو جاری ہوا تھا لیکن میڈیا کو یکم جنوری کو فراہم کیا گیا اسی روز حکومت نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بھی طلب کیا تھا ترمیم کا اطلاق انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی پر بھی ہوگا۔ صدارتی آرڈیننس …

مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی تیاری

ایل پی جی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی تیاری

کراچی: ایل پی جی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، اوگرا کی جانب سے جنوری 2020 کی سرکاری قیمت میں تقریباً 20 روپے فی کلو گرام اضافہ کرنے کی حکمت عملی تیار ہو گئی چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر …

مزید پڑھیں

پورے ملک کو گیس فراہم کرنے والا صوبہ آٹے کی قلت کا شکار ہوگیا

پورے ملک کو گیس فراہم کرنے والا صوبہ آٹے کی قلت کا شکار ہوگیا

کوئٹہ: بلوچستان کے عوام گندم جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہونے لگے، صوبے کے 33اضلاع میں آٹے کی قلت کا سامنا ہے جبکہ فی کلو قیمت میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے ايک ماہ کے دوران فی کلو آٹے کی قيمت 10 روپے بڑھ گئی، قیمتوں میں اضافے کی …

مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا

ویانا: خام تیل پیداکرنےوالےممالک نےپیداوارپانچ لاکھ بیرل یومیہ کمی کااعلان کردیا ، اس اعلان کے بعد پیداوار میں کمی کا حجم سترہ لاکھ بیرل یومیہ ہوگیا، یہ کمی آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی تک جاری رہےگی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا اور بریںٹ …

مزید پڑھیں