Tag Archives: قیمتوں

بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی

بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی

کراچی: اعلامیے کے مطابق ہول سیل اوپن آکشن صرف نیو سبزی منڈی میں ہو سکے گا، ڈیلر، خریدار یا کوئی بھی شخص مارکیٹ کمیٹی کے قواعد پر عمل کا پابند ہو گا   کمشنر افتخار شالوانی کراچی کے مطابق شفاف طریقہ کار مقرر کرنے سے انڈے اور مرغی کی قیمتوں …

مزید پڑھیں

ہم مہنگائی کوبھی قابومیں لائیں گے

ہم مہنگائی کوبھی قابومیں لائیں گے

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سینسیٹیوپرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے برصغیرکے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارے ملک میں قیمتوں کی صورتحال بہترہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ ہم مہنگائی کومزید بھی قابومیں لائیں گے۔

مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس

ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی عدالت نے پیٹرولیم کمیشن کو تحقیقات 2 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر کمیشن کی کم از کم 25 سے 30 کاپیاں عدالت …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: ملک میں جاری مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا اور مسلسل کئی ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد کمی واقع ہوئی سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی کم ہوکر 8.76 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات …

مزید پڑھیں

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

اسلام آباد:عالمی یوم خوراک کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فخر امام نے زور دیا کہ ’ہمیں اپنی غلطیوں پر توجہ دینی ہوگی اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا کیونکہ ہم اپنے لوگوں کو غذائیت فراہم کرنے سے قاصر ہیں   فخر امام نے کہا …

مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح 11.24 فیصد تک جا پہنچی

مہنگائی کی شرح 11.24 فیصد تک جا پہنچی

اسلام آباد: ملک میں بنیادی اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں، سبزی ، آٹا، چینی ،انڈے سب کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سےمتعلق تازہ اعدادوشمارجاری کر دیے، رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں 1.24 فیصد اضافہ ہوا ، …

مزید پڑھیں

حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کردیا اور یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہائی اسپیڈڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کردی وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں …

مزید پڑھیں

قیمتوں میں مناسب اضافہ نہ ہونے کے باعث یہ دوائیں دست یاب نہیں ہوتیں

قیمتوں میں مناسب اضافہ نہ ہونے کے باعث یہ دوائیں دست یاب نہیں ہوتیں

اسلام آباد: ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ جن دواؤں کا ذکر ہو رہا ہے سستی لائف سیونگ اور پرانے فارمولے پر ہیں ان دواؤں کی قیمتوں پر مناسب تبدیلی نہ انے کی وجہ سے مارکٹ سے غائب ہو جاتی ہیں مارکیٹ میں ناپید ادوایات کو تھوڑے سے اضافے کی …

مزید پڑھیں

اگست 2020 کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا

اگست 2020 کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق اگست کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں 0.80 فیصد اضافہ ہوا ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 9.47 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروری کی …

مزید پڑھیں

اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے پر اجلاس طلب

اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے پر اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا جس میں وزیراعظم کو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا اجلاس میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا جب کہ اشیائے خور …

مزید پڑھیں