Tag Archives: قیام

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا

اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کے قیام کی حکومتی تجویزکی مخالف کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ اس غیر ضروری اقدام سے اربوں ڈالرکے منصوبوں پر عملدرآمد میں الجھاؤ پیدا ہو گا صدارتی آرڈی ننس کے ذریعے اتھارٹی کے قیام کے حکومتی فیصلے پرتنقیدکی کہ گیس انفراسٹرڈیولپمنٹ سیس …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل فوری طور پر لارہے ہیں، شہباز شریف

,جنوبی پنجاب, صوبے, کے, قیام, کا ,بل, فوری طور, پر ,لارہے, ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل فوری طور پر اسمبلی میں لا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا، قومی اسمبلی کے قواعد میں ترمیم …

مزید پڑھیں

کراچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے ‘اسٹریٹ واچ فورس’ کا قیام

,کراچی,: اسٹریٹ کرائم ,کی, وارداتوں, پر, قابو, پانے, کیلئے, ',اسٹریٹ واچ فورس,' کا, قیام

کراچی : کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے پولیس کے 1870 اہلکاروں پر مشتمل ‘اسٹریٹ واچ فورس’ نے کام کا آغاز کردیا۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے ضلعی سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پیز) کے ہمراہ گارڈن پولیس کوآرٹر میں …

مزید پڑھیں

چین کا بیجنگ میں آن لائن عدالت کے قیام کا فیصلہ

بیجنگ : چین نے بیجنگ میں آن لائن عدالت کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت آن لائن کی جائیگی،بیجنگ آن لائن عدالت بیجنگ شہر کے اندر انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت کرے گی۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بیجنگ اعلی سطحی …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ساڑھے تین لاکھ فوج مانگ لی

لیکشن کمشن نے عام انتخابات میں فوج کی تعیناتی کیلئے وزارت دفاع کو سمری بھیج دی ہے۔ الیکشن کمشن نے عام انتخابات کیلئے ساڑھے تین لاکھ فوج مانگ لی۔ عام انتخابات میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی۔

مزید پڑھیں

طاہرالقادری کا زینب کے قاتلوں کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ، مجرم کا خاکہ جاری

قصور: قصور میں 8 سالہ بچی کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کر دیا ہے۔ معصوم زینب کے قتل کے بعد قصور کے لوگ سڑکوں پر آ گئے اور ڈی سی او آفس اور ڈی پی او آفس کا گھیراﺅ کیا جبکہ دوسری جانب سیاسی …

مزید پڑھیں

آف شور کمپنیوں کا قیام اور ان میں سرمایہ کاری غیر قانونی نہیں :بیرسٹر ظفر اللہ خان

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ آف شور کمپنیوں کا قیام اور دیار غیر میں کمائی گئی دولت کی بیرون ممالک میں سرمایہ کاری کا قانونی ذریعہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر ظفر اللہ …

مزید پڑھیں