Tag Archives: قمر باجوہ

آرمی چیف کی اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ خیر سگالی دورے پر اردن پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم بن الحسین سے ملاقات میں دوطرفہ سلامتی امور اور تعاون پر تبادلہ …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی چیف جسٹس سے ملاقات، ڈیمز فنڈ کیلئے ایک ارب 59 لاکھ کا چیک دیا

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کرکے ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز کا چیک دیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے …

مزید پڑھیں

شہدائے پاکستان اور ان کے لواحقین کو سلام: سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے حوالے سے خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔ پرومو میں آرمی چیف شہداء کے لواحقین …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس، آپریشن ردالفساد پر پیشرفت کا جائزہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ردالفساد پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آپریشن ردالفساد پر پیش رفت …

مزید پڑھیں

پاکستان خطے کے امن اور استحکام کے لیے مخلص اقدامات کر رہا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے امن اور استحکام کے لیے مخلص اقدامات کر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف …

مزید پڑھیں

وزیرِاعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پہلی باضابطہ ملاقات کی اور انہیں وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیرِاعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری …

مزید پڑھیں

دورہ پاکستان سے یقین پختہ ہوا کہ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، نوجوت سنگھ سدھو

نئی دلی: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان سے ان کا یقین پختہ ہوا ہے کہ پاک بھارت تعلقات بہتر کئے جاسکتے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات پر زور نے ان کی امیدیں اور بڑھا دی ہیں۔ نوجوت سنگھ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل اورآئی پی ایل کی فاتح ٹیموں میں 3 میچز کی سیریز کرانے کی تجویز

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاک بھارت کرکٹ سیریزکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سدھو اور سینیٹر فیصل جاوید کے درمیان ہونے والی گفتگو میں آئی پی ایل اورپی ایس ایل کی فاتح ٹیموں …

مزید پڑھیں

ہندو انتہاپسندوں کے احتجاج اور غداری کے مقدمے کے باوجود سدھو ڈٹ گئے

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو انتہا پسند ہندوؤں کے احتجاج اور غداری کے مقدمے کی درخواست دائر ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان امن کے لیے ڈٹ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو کا عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …

مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسند جماعت نے نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت 5 لاکھ مقرر کردی

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند جماعت بجرنگ دل نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں انتہا پسند جماعت کے عہدیدار سدھو کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے …

مزید پڑھیں