Tag Archives: قصور

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور سے اغواء تین بچوں کی لاشیں مل گئیں

قصور کے علاقے چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران اغواء ہونے والے تین بچوں کی لاشیں مل گئیں جنہیں زیادتی کے بعد قتل کر کے لاشیں زمین میں دبائی گئیں۔ قصور کے قریب چونیاں شہر کے مختلف مقامات سے اغوا کیے گئے تین بچوں کی لاشیں جھاڑیوں سے مل گئیں، …

مزید پڑھیں

عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، نواز لیگ کے دو رہنماء گرفتار

قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر اور معزز ججز کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے دو مقامی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ قصور میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت نے نہ صرف عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں بلکہ …

مزید پڑھیں

جڑانوالہ میں زیادتی اور قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف مکمل ہڑتال

اس دوران شہر بھر کی مارکیٹیں بند رہیں اور بڑی تعداد میں شہریوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے جگہ جگہ ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔ واقعات کے خلاف تحصیل بار کی کال پر وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جب کہ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی کال پر نجی اسکول بھی بند رہے۔

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں یونیورسٹی طالبہ کے بعد 7 سالہ بچی بھی زیادتی کے بعد قتل

مبشرہ دوسری کلاس کی طالبہ تھی جسے مبینہ زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ بچی کی ایک ٹانگ کٹی ہوئی اور لاش نیم برہنہ تھی جسے جانوروں نے نوچا ہوا تھا۔۔ مزید جاننے کیلئے لنک اوپن کریں

مزید پڑھیں

بچیوں کے ساتھ زیادتی اور ویڈیوز بنانے کا انکشاف،2ملزمان زیر حراست

گوجرانوالہ میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ان کی ویڈیوز بنانے کاانکشاف ہواجبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ نجی چینل ”دنیا نیوز“کے مطابق گوجرانوالہ میں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بچیوں کے ساتھ زیادتی …

مزید پڑھیں

زینب کے قاتل نے اپنی رحم کی اپیل میں موقف کیا اختیار کیا، جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

لاہور: قصور کی ننھی زینب کے قاتل عمران نے لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ اقرار جرم کرنے کی وجہ سے اس کی سزا میں نرمی کی جائے۔اپیل کی سماعت لاہور ہائی كورٹ كے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو ركنی بینچ نے كی۔ سماعت كے موقع …

مزید پڑھیں

جس خاتون کے ساتھ جلسے میں بدتمیزی کی گئی وہ دراصل کون اہم شخصیت ہیں ؟جواب جان کر آپ بھی فوری شہبازشریف سے کارروائی کا مطالبہ شروع کر دیں گے

قصور: مسلم لیگ ن کے پتوکی جلسہ میں مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے خطاب کے بعد وہاں کارکنان میں دھکم پیل کی وجہ سے ایک خاتون اس کی ضد میں آگئیں اور جلسے میں شریک لڑکوں نے ان سے شدید بدتمیزی کی۔نجی …

مزید پڑھیں

بلیو پرنٹ دیکھا کر مسجد کے خطیب نے شاگرد کو زیادتی کانشانہ بناڈالا

قصور: پھولنگر کے علاقہ دیووالا میں امام مسجد نے 7 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔جامع مسجد اہلحدیث میں 7 سالہ رحمن علی قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے جاتا تھا جہاں امام مسجد قاری ثاقب نے اسے فحش فلم دکھائی اور پھر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بچے …

مزید پڑھیں

زینب کے گھر والوں کا مجرم کو سرِعام پھانسی دینے کا مطالبہ

قصور: زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت دینے پر مقتولہ کے لواحقین نے اطمینان کے اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مجرم کو سرِعام پھانسی دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور میں زینب سے زیادتی اور قتل کا جرم ثابت ہونے …

مزید پڑھیں