Tag Archives: قدس

امریکی صدر نے غزہ کو دی جانے والی امداد روک دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد کو روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے ایک حکم نامہ جا ری ہوا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے …

مزید پڑھیں

بیت المقدس کی آزادی ایران سمیت تمام مسلمانوں کی آرزو ہے، حسن روحانی

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عوام کو یوم قدس کی عظیم ریلیوں میں بھر پور شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی ایرانی مسلمانوں سمیت تمام مسلمانوں کی آرزو ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے …

مزید پڑھیں

ٹرمپ جیسے دوست کے ہوتے ہوئے دشمن کی ضرورت نہیں، صدر یورپی یونین

صوفیہ: یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوتے ہوئے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ میں یورپی یونین کے اجلاس میں ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلوں کو …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، صورت حال کشیدہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں فلسطینی …

مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین سعودی عرب کا اہم مسئلہ نہیں، محمد بن سلمان

تل ابیب: اسرائيل کے ٹی وی چینل 10 نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں یہودیوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سعودی عرب کے سر فہرست اور اہم مسائل میں شامل نہیں ہے۔ عرب ٹی وی چینل المیادین …

مزید پڑھیں

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی واپسی کا وقت آج شروع ہوگیا ہے کیونکہ آسمان میں۔۔۔‘ علم الاعداد کے ماہر نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچادی

نیویارک: قیامت کے متعلق نام نہاد کاہنوں کے سینکڑوں سازشی نظرئیے اور پیش گوئیاں پہلے بھی منظرعام پر آ چکی ہیں اور اب علم الاعداد کے ایک ماہر نے اس حوالے سے ایسا دعویٰ کر دیا ہے کہ دنیا میں کھلبلی مچ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈیوڈ میڈ نامی …

مزید پڑھیں

ایران کی فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا۔ پاکستان ویوز کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں گزشتہ …

مزید پڑھیں

فلسطین بھرمیں سوگ کا اعلان، شہدا کی تعداد 15 اور زخمیوں کی 1400 ہوگئی

غزہ: فلسطین میں غزہ کی پٹی میں سرحدی باڑ پر احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی ویوز کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے …

مزید پڑھیں

2017 کا بین الاقوامی منظر نامہ

ہرسال جاتے جاتے اپنی کچھ یادیں پیچھے چھوڑ جاتا ہے جن میں سے بعض یادیں تو کچھ عرصے بعد لوگوں کے ذہنوں سے اوجھل ہو جاتی ہیں لیکن روئے زمین پر کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو کئی عشروں تک یاد رکھے جاتے ہیں۔ 2017 کا آخری سورج بھی …

مزید پڑھیں

اسرائیل کا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کیلئے 10 ممالک سے رابطہ

تل ابیب: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ منتقل کرنے کے حوالے سے کم از کم 10 ممالک سے رابطے میں ہے۔ اسرائیلی ڈپٹی وزیر خارجہ زیپی ہوٹو ویلز نے سرکاری ریڈیو سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں …

مزید پڑھیں