Tag Archives: قانون

نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے

نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ملزمان کے خلاف ایک سے زائد ریفرنسز دائر کرنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ نیب ملزمان کو حراساں اور اپنے اختیارات کا غلط استعمال نہ کرے، وائٹ کالر کرائم میں تو دستاویزی شواہد دینا …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیےکاغذات نامزدگی جمع

تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیےکاغذات نامزدگی جمع

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی کا وقت صبح 10 بجے سے دن ڈیڑھ بجے تک رکھا گیا تھا جو ختم ہو گیا ہے جب کہ پولنگ شام 4 بجے ہو گی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے …

مزید پڑھیں

کراچی واقعہ روز روشن کی طرح عیاں ہے

کراچی واقعہ روز روشن کی طرح عیاں ہے

لاہور: مریم نواز کا کہنا تھا کہ کراچی واقعہ روز روشن کی طرح عیاں ہے، سارے معاملات کی براہ راست رپورٹنگ ہوئی ، اس پر انکوائری کی ضرورت نہیں سب کو پتا ہے واقعے کی انکوائری کا حق سندھ حکومت کا ہے، جعلی ہی سہی لیکن عمران خان وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

اسلام آباد: شہزاد اکبر نے کہا کہ ملک و قوم کی بدنامی کیلئے سیاسی سرکس لگایا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز مل کر کھیل کھیل رہے ہیں کراچی میں چند روز پہلے مزار قائد پر ہلڑبازی اور نعرے بازی ہوئی، اس حوالے سے تحریک انصاف نے ببانگ …

مزید پڑھیں

مذہب کی جبری تبدیلی کو روکنے کے لیے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی

مذہب کی جبری تبدیلی کو روکنے کے لیے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد: پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہی، جس میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر قبلہ ایاز بھی موجود تھے نیوز کانفرنس میں شریک اقلیتی کمیشن اراکین میں شنیلا روتھ، پروفیسر سارا صفدر، ڈاکٹر سروپ سنگھ اور مفتی گلزار احمد نعیمی شامل تھے۔ کمیشن کے …

مزید پڑھیں

کیپٹن(ر) صفدر پر جھوٹا کیس بنایا گیا تاہم معاملے کی تحقیقات ہوگی

کیپٹن(ر) صفدر پر جھوٹا کیس بنایا گیا تاہم معاملے کی تحقیقات ہوگی

کراچی: پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت نے مزار قائد پرحاضری دی اور اس دوران کچھ ایسی چیزیں ہوئیں جو نہیں ہونی چاہیے تھیں مزار کا تقدس سب کو کرنا ہے تاہم مزار پر نعرے بازی پہلی بار نہیں …

مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کیلیے وزارت قانون کی درخواست پر سماعت کرے گا

کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کیلیے وزارت قانون کی درخواست پر سماعت کرے گا

اسلام آباد: بھارت کو ’را‘ کے حاضر سروس دہشت گرد کل بھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی ہے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ آج کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کیلیے وزارت …

مزید پڑھیں

خواتین سےزیادتی میں ملوث مجرمان کی سرعام پھانسی کامطالبہ

خواتین سےزیادتی میں ملوث مجرمان کی سرعام پھانسی کامطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین سےزیادتی میں ملوث مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کامطالبہ کردیا انتہائی دل دہلا دینے والاموٹر وے سانحہ ، ایک اورحواکی بیٹی کی عصمت دری،ننھی مروہ اوراب یہ واقعہ، میں آج وزیراعظم سےملاقات کروں …

مزید پڑھیں

ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ بیورو کریسی کو قوانین کا علم نہ ہو

ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ بیورو کریسی کو قوانین کا علم نہ ہو

لاہور: ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کیخلاف کیس کی سماعت چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغا عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے غیر مشروط معافی کی درخواست …

مزید پڑھیں

مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ کے مطابق مراد علی شاہ کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان سمیت دیگر معاملات پر بریفنگ دی گئی آئی جی سندھ نے بریفنگ میں بتایا کہ سندھ میں 8195 مدارس اور امام بارگاہیں ہیں، فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں مدارس …

مزید پڑھیں