Tag Archives: قاتل

معذور افراد کو قتل کرنے والے قاتل کو سزائے موت سنادی

معذور افراد کو قتل کرنے والے قاتل کو سزائے موت سنادی

ٹوکیو: 30 سالہ ملزم ستوشی اماتسو نے 2016 میں ٹوکیو کے ایک کیئر سینٹر میں معذور افراد پر خنجروں سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوئے 30 سالہ قاتل ایک مرتبہ ٹوکیو شہر میں ہی ایک کیئر سینٹر میں ملازمت کرچکا ہے۔ مجرم نے واردات …

مزید پڑھیں

برطانوی پولیس اہلکار کا مبینہ قاتل 15 سال بعد پاکستان سے گرفتار

برطانوی پولیس اہلکار کا مبینہ قاتل 15 سال بعد پاکستان سے گرفتار

اسلام آباد / لندن:  برطانوی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ویسٹ یارکشائر پولیس کے افسر شیرن بیشنووسکی کو قتل کرنے والے پاکستانی کو پاکستان میں ہی گرفتار کرلیا گیا ہے۔  برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ویسٹ یارکشائر پولیس سے تعلق رکھنے والی افسر شیرن بشنوسکی کو 18 نومبر 2005 میں گولی مار …

مزید پڑھیں

بی جے پی کی رہنما نے گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا

بی جے پی کی رہنما نے گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا

نئی دلی:  حکمراں جماعت کی خاتون رہنما نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما پراگیا سنگھ ٹھاکر نے مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے نتھو رام گوڈسے کی حمایت کرتے …

مزید پڑھیں

زینب کے قاتل کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کی درخواست پرسیکرٹری داخلہ پنجاب کونوٹس

ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل عمران کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کیلئے درخواست پرہوم سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے زینب کے والد محمد امین کی درخواست پرسماعت کی. درخواست گزارکے وکیل اشتیاق چوہدری نے بتایا کہ مجرم عمران کی تمام …

مزید پڑھیں

امریکی خواہش ملکی قوانین پہ مقدم، قاتل کرنل جوزف نور خان ائیربیس سے امریکہ روانہ

پاکستانی شہری کو کچل کر ہلاک کرنے والا امریکی کرنل جوزف پاکستان سے امریکا روانہ ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان شہری کو کچل کر ہلاک کرنے کے مرتکب امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کو دفتر خارجہ کی جانب سے سفارتی استثنیٰ دے دیا گیا جس کے بعد وہ …

مزید پڑھیں

احسن اقبال پر حملہ کرنے والے ملزم نے گولیاں چلانے کی وجہ بتا دی، تعلق خادم رضوی گروپ سے نکل آیا

ملزم نے پولیس کو دیے گئے ابتدائی بیان حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے ختم نبوت کے معاملے پر وزیر داخلہ پر حملہ کیا حملہ کرنے کے فیصلے میں میرے ساتھ کوئی شریک نہیں یہ میرا ذاتی فیصلہ ہے۔

مزید پڑھیں

ہزارہ پہ ظلم کیوں، قاتل کون، ذمہ دار کون، ڈاکٹر رشید احمد کی تلخ تحریر

کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے درجنوں ارکان نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کئی روز سے جو دھرنا دے ر کھا تھا‘ اسے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اس یقین دہانی کے بعد کہ آئندہ ہزارہ برادری کے ارکان کا مکمل تحفظ کیا جائے گا اور ٹارگٹ کلنگ کے …

مزید پڑھیں

پاک فوج ہزارہ قبیلے کے ہر قاتل کو اپنے انجام تک پہنچائے گی، سپہ سالار کا دبنگ اعلان، پاک فوج کا ان ایکشن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کو انجام تک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری …

مزید پڑھیں

زینب کے قاتل نے اپنی رحم کی اپیل میں موقف کیا اختیار کیا، جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

لاہور: قصور کی ننھی زینب کے قاتل عمران نے لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ اقرار جرم کرنے کی وجہ سے اس کی سزا میں نرمی کی جائے۔اپیل کی سماعت لاہور ہائی كورٹ كے جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو ركنی بینچ نے كی۔ سماعت كے موقع …

مزید پڑھیں