Tag Archives: فیس بک

فیس بک اور ٹوئٹر نے بنگلہ دیشی حکومت کے اکاؤنٹس بند کردیے

فیس بک اور ٹوئٹر نے بنگلہ دیشی حکومت کے اکاؤنٹس بند کردیے

  ڈھاکا:  فیس بک اور ٹویٹر نے بنگلادیش میں انتخابات میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے حکومتی سربراہی میں چلنے والے اکاؤنٹس اور پیجز بند کردیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر نے بنگلا دیش میں جھوٹی خبروں کی …

مزید پڑھیں

امریکی اٹارنی جنرل نے فیس بک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

امریکی اٹارنی جنرل نے فیس بک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن:  امریکی دارالحکومت کے اٹارنی جنرل نے فیس بک کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی کے اٹارنی جنرل نے صارفین کا ڈیٹا چرانے والی کمپنی ’کیمبرج انالیٹیکا‘ کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں یہ مقدمہ دائر کیا ہے۔ امریکی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ معروف …

مزید پڑھیں

فیس بک کے ہیڈکوارٹرز کو بم کی اطلاع

فیس بک, کے, ہیڈکوارٹرز, کو, بم کی, اطلاع

لاس اینجلس: مینلو پارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سین ماٹیو بم یونٹ نے مینلو پارک میں فیس بک کے کیمپس میں بم کی اطلاع پر فوری ردعمل دیا، تاہم کوئی مشتبہ پیکیج یا ڈیوائس نہیں ملی پولیس نے کیمپس کی کچھ عمارتوں کو خالی کرایا جبکہ اس دوران تمام اسٹاف …

مزید پڑھیں

ٹوئٹر ویب سائٹ کا نیا ڈیزائن آزمائشی مراحل میں

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر کا نیا ڈیزائن آزمائشی مراحل میں ہے جو جلد تمام صارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔ نئے ڈیزائن میں سفید رنگ زیادہ نمایاں ہوگا جس کے ساتھ بک مارکس، ایکسپلور ٹیب اور ڈیسک ٹاپ پر ڈیٹا سرور کا اضافی آپشن ہوگا۔ ٹوئٹر …

مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کیلئے گوگل کا نیا ٹول متعارف

گوگل نے انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول متعارف کروا دیا۔ گوگل نے یہ قدم برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کے پر زور مطالبے کے بعد اٹھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  اے آئی ٹول انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی …

مزید پڑھیں

فیس بک پر دہشت گردی کی تشریح ریاستوں کو خاموش رہنے پر مجبور کرتی ہے،اقوام متحدہ

جینیوا: اقوام متحدہ (یو این) سے منسلک انسانی حقوق کی ایک ماہر نے فیس بک انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے متعلق مواد کی تشریح کو غلط اور مبہم انداز میں پیش کرنے سے گریز کرے، تاکہ حکومتیں اپنے خلاف کام کرنے والے گروپس اور تنظیموں …

مزید پڑھیں

ٹوئٹر میں فیس بک جیسے فیچرز کی آزمائش

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں فیس بک جیسے 2 نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی ہے جو صارفین کو چیٹ میں مددگار ثابت ہوگا۔ ان میں سے ایک فیچر ریپلائی تھریڈ اور دوسرا آن لائن ہونے کے اسٹیٹس کا عندیہ دینے والا پریزنس نامی فیچر ہے۔ ریپلائی …

مزید پڑھیں

ہم خیال لوگوں کو قریب لانے کیلئے فیس بک کا نیا فیچر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ہم خیال لوگوں کو مزید قریب لانے کےلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ایک نئے فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے …

مزید پڑھیں

’یہ آدمی لڑکی بن کر فیس بک پر لڑکیوں سے دوستی کرتا ہے اور پھر۔۔۔‘ نوجوان لڑکی نے انتہائی خطرناک وارننگ دے دی، وہ بات جو ہر لڑکی کو ضرور معلوم ہونی چاہیے

گلاسگو: سوشل میڈیا بظاہر تو بڑے کام کی چیز ہے لیکن درحقیقت یہ ایک ایسا گورکھ دھندہ بن چکا ہے جس کی آڑ میں نجانے کیسے کیسے گندے کام کئے جا رہے ہیں۔ اس سہولت کا غلط استعمال کرنے والے کے بارے میں جاننا بھی اہم ہے اور ان شیطان …

مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کی مالی تفصیلات حاصل کرنے کا خواہاں

فیس بک کافی عرصے سے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ نہ رکھ پانے پر شدید تنقید کی زد میں ہے مگر پھر بھی یہ کمپنی اب اپنے صارفین کی مالیاتی تفصیلات جمع کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک نے …

مزید پڑھیں