Tag Archives: فلم

جرمنی کے شہریوں کے لیے ڈرائیو اِن سنیما

جرمنی کے شہریوں کے لیے ڈرائیو اِن سنیما

جرمنی: شہر ایسین میں شہریوں کے لیے ڈرائیو اِن سنیما ایک جگہ بنایا گیا ہے یعنی ایک بڑی اسکرین لگائی گئی ہے جس میں فلم دیکھنے کے لیے آنے والے تمام افراد گاڑی میں آئیں گے اور گاڑی میں ہی بیٹھ کر فلم انجوائے کریں گے ڈرائیور اِن سنیما کے …

مزید پڑھیں

معروف ٹی وی، فلم اور اسٹیج اداکارہ نگہت بٹ انتقال کر گئیں

معروف ٹی وی، فلم اور اسٹیج اداکارہ نگہت بٹ انتقال کر گئیں

لاہور: وہ تقریباً 3 دہائیوں تک شوبز کا حصہ رہیں، ان کے شوہر اداکار عابد بٹ کا انتقال چار سال قبل ہوا تھا اداکار کا انتقال لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں ہوا جہاں وہ زیر علاج تھیں نگہت بٹ اپنے آخری ایام میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور …

مزید پڑھیں

فلم کی نمائش امن وامان کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے

فلم کی نمائش امن وامان کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے

پنجاب: پنجاب حکومت نے فلم کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کی ہے جو فلم سے متعلق مختلف حلقوں کے تحفظات اور شکایات کاجائزہ لے گی سندھ حکومت نے بھی فلم ’زندگی تماشا‘ کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پابندی …

مزید پڑھیں

منہاز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

منہاز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

کراچی: منہاز بیگم 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، اُن کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا مگر اُن کے استاد نے انہیں منہاز کا نام دیا جسے انہوں نے زندگی کے آخری دن تک نہ صرف اپنے ساتھ رکھا بلکہ اسی نام سے پہچان بھی بنائی پاکستان ٹیلی ویژن میں …

مزید پڑھیں

اقبال بانو نے دہلی میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم حاصل کی

اقبال بانو نے دہلی میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم حاصل کی

کراچی: سنہ 1950 کی دہائی میں اقبال بانو نے پاکستان کی نوزائیدہ فلم انڈسٹری میں ایک پلے بیک سنگر کے طور پر اپنی جگہ بنالی تھی گمنام، قاتل، انتقام، سرفروش، عشقِ لیلیٰ، اور ناگن میں ان کے پس پردہ گیت اور غزلیں پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک اہم سنگ میل …

مزید پڑھیں

مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم بنائے جانے کا امکان

واشنگٹن : عالمی شہرت یافتہ اور پاپ موسیقی کے بادشاہ کہلائے جانے والے امریکی گلوکار آنجھانی گلوکارمائیکل جیکسن کی زندگی ہر کسی کے لیے اگرچہ ایک فلم کی طرح ہے تاہم اب پہلی بار خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی پرتعیش، کامیابیوں سے بھری اور انتہائی متنازع زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس ریلیز ہونے والی میوزیکل ڈرامہ فلم ’بوہمین ریسپوڈی‘ کے پروڈیوسر گراہم کنگ آنجھانی مائیکل جیکسن کی زندگی پر بھی فلم بنائیں گے۔ امکان ہے کہ فلم کی شوٹنگ آئندہ برس شروع کی جائے گی اور فلم کو 2021 میں ریلیز کی جائے گی۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے اپنی رپورٹ میں متعدد امریکی شوبز ویب سائٹس کی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ گراہم کنگ اور مائیکل جیکسن کا کاروبار سنبھالنے والی کمپنی کے درمیان فلم بنانے سے متعلق ابتدائی معاہدہ طے پاگیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگرچہ مائیکل جیکسن اسٹیٹ کی جانب سے فلم بنائے جانے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا، تاہم قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم پروڈیوسر اور گلوکار کے اہل خانہ اور کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ رپورٹ کے مطابق فلم پروڈیوسر گراہم کنگ نے مائیکل جیکسن کے میوزک سمیت دیگر چیزوں کے کاپی رائٹس رکھنے والے ان کے خاندان کے افراد اور جیکسن اسٹیٹ نامی کمپنی سے معاہدہ طے کرلیا۔ معاہدے کے مطابق فلم پروڈیوسر آنجھانی مائیکل جیکسن کی زندگی کو فلمی صورت میں پیش کرے گا اور ممکنہ طور پر فلم ان کی پیدائش سے لے کر موت تک بنائی جائے گی۔ اگرچہ تاحال فلم کے حوالے سے اور کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تاہم کہا جا رہا ہے کہ فلم میں مائیکل جیکسن کی پیدائش سے لے کر میوزک کی دنیا میں ان کی آمد، میوزک کی دنیا میں بادشاہی کرنے اور پھر ان کے زوال سمیت ان کی موت تک کی کہانی کو پیش کیا جائے گا۔

واشنگٹن : عالمی شہرت یافتہ اور پاپ موسیقی کے بادشاہ کہلائے جانے والے امریکی گلوکار آنجھانی گلوکارمائیکل جیکسن کی زندگی ہر کسی کے لیے اگرچہ ایک فلم کی طرح ہے تاہم اب پہلی بار خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی پرتعیش، کامیابیوں سے بھری اور انتہائی متنازع زندگی پر …

مزید پڑھیں

کئی فلموں میں عریاں لباس کی وجہ سے آئٹم سانگ کرنے سے انکار کیا، سارہ خان

کراچی: پاکستانی اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے کئی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئیں لیکن نامناسب لباس کی وجہ سے انکار کردیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سارہ علی خان نے کہا کہ مجھے کئی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اور آئٹم سانگ میں نامناسب لباس …

مزید پڑھیں

سنجے دت نے پاکستان سے محبت میں فلم سائن کر ڈالی

سنجے دت نے پاکستان سے محبت میں فلم سائن کر ڈالی

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے پاکستان سے محبت اور جذباتی تعلق میں فلم سائن کر ڈالی، ان کی آنے والی ’کلنک‘ میں ان کے کام کرنے کی وجہ پاکستان سے ان کی محبت بنی۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت نے فلم کلنک سائن کرنے کی وجہ بتاتے …

مزید پڑھیں

چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر جاری

چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر جاری

کراچی:  پولیس کے لیے خدمات سر انجام دینے والے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم ’چوہدری دی مرٹائر‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کراچی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وہ بہادر آفیسر تھے جوکہ دہشت گردوں کے لیے …

مزید پڑھیں

انوشکا شرما کا سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے سے انکار

انوشکا شرما کا سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی انڈسٹری کے نامور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں سلمان خان کے مدمقابل کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا میں قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی نئی آنے والی فلم میں انوشکا شرما اور سلمان …

مزید پڑھیں