Tag Archives: فلم نگری

سہانا خان اداکاری کے لئے تیار

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کا فلم نگری میں فنی کیرئیر کا آغاز شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ممبئی کی فلم نگری میں قدم رکھنے سے پہلے ایک مختصر دورانیے کی فلم سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے جارہی ہیں۔ سہانا خان اپنے والد کی …

مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

تین ماہ قبل دبئی کے ایک ہوٹل میں باتھ ٹب میں ڈوبنے کے باعث ہلاک ہونے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی اچانک موت ان کے چاہنے والوں کیلئے معمہ بنی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

فلموں میں سلمان خان کے ایکشن سین کون کرتا ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو ان کے مداح فلموں میں بہترین ایکشن اورولن کو پیٹنے کے لیے بہت پسند کرتے ہیں لیکن کیا واقعی سلمان خان ایکشن سین خود کرتے ہیں اس کا خلاصہ حال ہی میں ہوا جب ان کی جگہ فلموں میں ایکشن سین …

مزید پڑھیں

ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کے سسرالیوں کے درمیان تعلقات کیسے ہیں یہ حقیقت حال ہی میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے استقبالیے کے دوران سامنے آئی۔ سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کیمرے اور میڈیا کے سامنے …

مزید پڑھیں

بپاشاباسو کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اور ان کے شوہر کرن سنگھ گروور کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ بپاشا باسو کئی برس تک اداکار جان ابراہم کے ساتھ رہیں لیکن پھر دونوں نے اپنے اپنے راستے جدا کرلیے۔ گزشتہ برس اداکار کرن سنگھ گروور سے شادی …

مزید پڑھیں

سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی موجودہ دور کی ضرورت ہے، میبل خان

لاہور: خوبرواداکارہ وماڈل میبل خان نے کہا ہے کہ سارک ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کا عمل بھی موجودہ دورکی ضرورت ہے۔ میبل خان نے کہا کہ اس وقت ہماری فلم انڈسٹری کودوسرے ممالک کے ساتھ مشترکہ فلمسازی کی اشد ضرورت ہے۔ بھارت، ایران، چائنہ اوردیگرمغربی ممالک کے ساتھ مل …

مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کی بات سن کر مداح بھی افسردہ ہوگئے

ممبئی: دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنی نامکمل تعلیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف 12ویں پاس ہیں اورانہیں پڑھائی پوری نہ ہونے کا بے حد افسوس ہے۔ حال ہی میں دپیکا پڈوکون نے بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما …

مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے دبئی میں کاروبار شروع کردیا

مبئی: معروف بھارتی اداکارہ کیرنہ کپور نے دبئی میں میں زیورات کا کاروبار شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری کے 2 شوروم بنائے ہیں جن کا باقاعدہ افتتاح آئندہ دو سے تین روز میں کردیا جائے گا۔ سونے کی …

مزید پڑھیں