Tag Archives: فلمی اسٹار

ماہرہ پہلی بار کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

خبروں کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان پہلی بار 71 ویں سالانہ انٹرنیشنل کانزفلم فیسٹیول میں بین الاقوامی برانڈ لوریال پیرس کی برانڈ ایمبسیڈرکے طور پر پاکستان کی نمائندگی کرتی نظرآئیں گی۔

مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کی بیٹی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی اپنی بیٹی آرادھیا کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔بھارت کے ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے اسکول میں ’اینول ڈے‘ منایا گیا جس میں بالی ووڈاسٹارز کے ننھے بچوں ابرام خان، آرادھیا رائے بچن، آزاد خان …

مزید پڑھیں

فواد خان دنیا کی پرکشش شخصیات کی فہرست میں شامل

کراچی: پاکستان کے پرکشش اور باصلاحیت اداکار فواد خان کو دنیا کی 100 پرکشش شخصیات میں شامل کیا گیا ہے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی اداکاری اور پرکشش شخصیت کے باعث پاکستان اور بھارت میں تو لوگوں کو اپنا دیوانہ …

مزید پڑھیں

ایلینا ڈی کروز نے سلمان خان کیساتھ فلم میں کام سے کیوں انکار کیا؟

ممبئی: فلم ’برفی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کی فلم ’وانٹیڈ‘ میں عائشہ تاکیہ سے پہلے انہیں آفر کی گئی تھی مگر انہوں نے انکار کر دیا تھا۔ بالی ووڈ میں خانز اور کپور کا راج ہے مگر شاہ رخ، …

مزید پڑھیں

صبا قمرنے گھراور جائیداد ضبط ہونے کی تردید کردی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنا گھر اور جائیداد ضبط ہونے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنا تصدیق کے ان کے بارے میں کچھ بھی نہ لکھا جائے۔ 3روز قبل پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر اور نور بخاری کے بارے میں یہ خبر …

مزید پڑھیں

سشمیتا سین کی بیٹی کی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رینے سین کی نئی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔سابق حسینہ عالم اور ناموربالی ووڈاداکارہ سشمیتا سین اپنے دراز قد اورزندہ دلی کے باعث شوبز میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں، سشمیتا سین بالی ووڈ میں ہنس مکھ اداکارہ کے ساتھ …

مزید پڑھیں

پرینیتی کا کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ میں کئی اداکارائیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اعتراف کرچکی ہیں جس میں سونم کپوربھی شامل ہیں لیکن اب ایک اور اداکارہ نے اپنے ساتھ پیش آنے …

مزید پڑھیں