Tag Archives: فلسطین

اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری

قدس: اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے …

مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطینی سرزمین پر قابض یہودی بستیاں قانونی قرار دے دیں

امریکا نے فلسطینی سرزمین پر قابض یہودی بستیاں قانونی قرار دے دیں

واشنگٹن: مظلوم فلسطینیوں کی آزادی تحریک پر قدغن لگانے کی کوششیں کی جانے لگیں، ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی سرزمین پر قابض یہودی بستیاں قانونی قرار دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے میں آبادکاری کو خلاف قانون نہیں سمجھتے۔ خیال …

مزید پڑھیں

فلسطین کے مغربی کنارے میں آبادکاری کو خلاف قانون نہیں سمجھتے

فلسطین کے مغربی کنارے میں آبادکاری کو خلاف قانون نہیں سمجھتے

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے میں آبادکاری کو خلاف قانون نہیں سمجھتے۔ خیال رہے کہ یہ وہ بستیاں ہیں جہاں سے فلسطینیوں کو فوجی بربیت کے ذریعے جبری طور پر نقل مکانی پر مجبور کیا گیا اور یہودی آباد کاری کی گئی …

مزید پڑھیں

کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں سے انصاف کے منتظر

نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تنازعات کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن ممکن نہیں ہے، کشمیر اور فلسطین کے عوام دہائیوں …

مزید پڑھیں

اپنی سلامتی اور دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں

بیجنگ:  تاریخ خود گواہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی جارحیت اور جنگ کا آغاز نہیں کیا ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے اپنی سلامتی اور مفادات کے دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔ میجرجنرل محمد باقری کا کہنا تھا کہ تاریخ خود …

مزید پڑھیں

فلسطینی شہری نے دو یہودی آباد کار گاڑی تلے روند ڈالے

فلسطینی شہری نے دو یہودی آباد کار گاڑی تلے روند ڈالے

بیت المقدس: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صہیونی بستی غوش عتصمون میں ایک فلسطینی کی گاڑی کی گاڑی کی ٹکر سے دو صہیونی آبادکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کار حادثے میں 17 سالہ مرد صہیونی آبادکار اور 20 سالہ آبادکار عورت زخمی ہوگئے۔نوجوان کے سر میں …

مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کے لئے اسرائیلی فوج گیس کے بم استعمال کر رہی ہے

فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کے لئے اسرائیلی فوج گیس کے بم استعمال کر رہی ہے

اسرائیلی تنظیم بی تسلیم نے کہا ہے کہ صیہونی فوج واپسی مارچ میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام کے لئے گیس والے بم اور اشک آور گیس کے گولے استعمال کرتی ہے- فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کے مطابق اسرائیل میں انسانی حقوق سے متعلق تنظیم بی تسلیم نے ایک بیان …

مزید پڑھیں

فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان

فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی صدر نے اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معاہدوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے …

مزید پڑھیں

بیت المقدس میں فلسطینی عمارتوں کی مسماری کا حکم

بیت المقدس میں فلسطینی عمارتوں کی مسماری کا حکم

غاصب صیہونی حکومت کی ایک عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی سو عمارتوں اور گھروں کی مسماری کا حکم سنایا ہے۔ رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی اس عدالت نے بیت المقدس کے جنوب میں واقع صورباہر کے فلسطینیوں سے کہا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں

عالمی برادری فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے: پاکستان

عالمی برادری فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے: پاکستان

پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے عالمی ادارے کی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے عالمی ادارے کی مالی معاونت کا اعلان پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں کیا۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ عالمی …

مزید پڑھیں