Tag Archives: فضل الرحمٰن

‘حکومت کی ناکام پالیسیوں کے نتیجے میں ملک معاشی بحران کا شکار ہے

'حکومت کی ناکام پالیسیوں کے نتیجے میں ملک معاشی بحران کا شکار ہے

اسلام آباد: ساجد میر کے ساتھ ملک میں ایک آئینی اور منتخب حکومت کے قیام اور 19 مارچ کو لاہور میں آزادی مارچ کے بڑے اجتماع پر مشاورت ہوئی ہے’ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے نتیجے میں ملک معاشی بحران کا شکار ہے، ہم عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے …

مزید پڑھیں

ساؤتھ زون کے 5 مقامات پر کارکنوں کی جانب سے دھرنادیا جا سکتا ہے

ساؤتھ زون کے 5 مقامات پر کارکنوں کی جانب سے دھرنادیا جا سکتا ہے

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایس پی سٹی کو خط ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ خفیہ ذرائع سے رپورٹ فضل الرحمٰن گروپ پلان بی کے تحت کراچی میں دھرنا اور مظاہرے کر سکتے اور اپنے مطالبات کے …

مزید پڑھیں

کسی غیر قانونی, غیر آئینی مطالبے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا

کسی غیر قانونی, غیر آئینی مطالبے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیراعظم کے دفتر کو آج عارضی طور پر پی ایم ہاؤس منتقل کردیا گیا تھا جہاں ہونے والے اجلاس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان نے کی اجلاس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے علاوہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ، وزیر دفاع پرویز خٹک اور شفقت محمود …

مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن کشمیر کاز پر سیاست نہ کریں، فردوس عاشق اعوان

فضل الرحمٰن سیاسی محرومیوں کا بدلہ کشمیر کاز پر سیاست کر کے نہ لیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن اپنی سیاسی محرومیوں کا بدلہ کشمیر کاز پر سیاست کر کے نہ لیں، آپ ملکی مفاد کےخلاف زہرکیوں اگل رہے ہیں؟ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے …

مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کےخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کرلیا۔ اسلام آباد میں چاروں پارلیمانی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تنقید کے جواب میں کہنا ہے کہ عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہو چکی ہے اور یہ زبان ان کے …

مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل دنیا میں سب سے بڑے دہشتگرد ہیں، سید محمد فضل آغا

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری سید محمد فضل آغا نے ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیا میں سب سے بڑے دہشتگرد ہیں۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کا ناحق خون بہانے میں کوئی کسر نہیں …

مزید پڑھیں

مذہبی سیاسی جماعتوں کا متحدہ مجلس عمل بحال کرنے کا اعلان

کراچی: مذہبی جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عام انتخابات 2018 میں اسی پلیٹ فارم سے حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں متحدہ مجلس عمل کے بانی سر براہ علامہ شاہ احمد نورانی مرحوم کی رہائش گاہ بیت الرضوان میں …

مزید پڑھیں

امام کعبہ کو یقین دلاتا ہوں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے پاکستان کا بچہ بچہ اپنی گردن کٹوا دیگا، مولانا فضل الرحمان

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کسی انتہا پسند یا فرقہ پرست کو پاکستان میں پُرامن سیاست سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان میں امن جب ہی آئے گا، جب غیر ملکی افواج وہاں سے نکلیں گی، بھارت کے ساتھ …

مزید پڑھیں