Tag Archives: فراہمی

2008 کے منشور کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عملی اقدامات

2008 کے منشور کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عملی اقدامات

کراچی: سندھ واحد صوبہ ہے جس نے 18 ویں ترمیم کے بعد محکمہ مزدور میں 16 انقلابی قوانین بنائے ہیں اور اب ہم نے مزدوروں کو مزید سہولیات کی فراہمی کے لیے بے نظیر بھٹو مزدور کارڈ کے حوالے سے نادرا کے ساتھ معاہدہ کیا ہے’ پہلا بے نظیر بھٹو …

مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کی ادویات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار

کورونا سے بچاؤ کی ادویات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار

لاہور: ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی اور ملک میں کورونا سے بچاؤ کی ادویات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا عدالت نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) سے اس معاملے پر رپورٹ بھی طلب کرلی جب کہ نجی …

مزید پڑھیں

سندھ کے مختلف شہروں میں آج صبح سے بارش کاسلسلہ جاری ہے

سندھ کے مختلف شہروں میں آج صبح سے بارش کاسلسلہ جاری ہے

کراچی: بارش کے ساتھ ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، پہلوان گوٹھ، بھٹائی آباد،صفورا گوٹھ اور اطراف میں بجلی کی فراہمی بند کردی گئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج صبح سے بارش کاسلسلہ جاری ہے، اندرون سندھ اور کراچی کے مختلف علاقوں میں آج …

مزید پڑھیں

بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور اب گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا

بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے اور اب گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشن کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس اسٹیشنز کو جمعے کی صبح 8 بجے سے اتوار کی صبح 8 بجے تک بند کیا گیا سسٹم …

مزید پڑھیں

پی آئی اے کے 150 پائلٹوں کے لائسنس جعلی ہیں

پی آئی اے کے 150 پائلٹوں کے لائسنس جعلی ہیں

راولپنڈی: پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ کیا اور مبینہ طور پر ‘مشکوک لائسنس’ رکھنے کے الزام میں انہیں فلائٹ روسٹرز سے فارغ کرنا شروع کردیا ہے جبکہ سی اے اے کو پی آئی اے کے ان تمام پائلٹس کی فہرست فوری طور پر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا …

مزید پڑھیں

حکومت نے اسپتالوں پر کورونا سے بچانے والا انجکشن خریدنے پر پابندی لگادی

حکومت نے اسپتالوں پر کورونا سے بچانے والا انجکشن خریدنے پر پابندی لگادی

لاہور: اسپتالوں کے براہ راست ٹوسلی ذوماب’’ایکٹیمرا‘‘انجکشن خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی، انجکشن خریدنےسے متعلق سیکریٹری ہیلتھ کئیر نے تمام اسپتالوں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا ہے مراسلے میں کہا گیا اسپتالوں کےسربراہان نے منظوری کے بغیر ٹوسلی ذوماب انجکشن خریدنا شروع کیا، اسپتال کمپنی سے انجکشن کی خریداری …

مزید پڑھیں

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف 24 مئی تک ریفرنس دائر کرنے کا حکم

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف 24 مئی تک ریفرنس دائر کرنے کا حکم

کراچی: جمعرات کے روز معاملہ احتساب عدالتوں کے انتظامی جج کے سامنے آیا جہاں تفتیشی افسر پرویز ابڑو نے مزید وقت کی درخواست کی تاکہ نیب کو معاملے میں ریفرنس دائر کرنے کے قابل بنایا جاسکے فریقین (پی اے ایف اور میکسم پراپرٹیز) تصفیہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نےایک ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے پیکج کی منظوری

آئی ایم ایف نےایک ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے پیکج کی منظوری

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا کہ وائرس کے اثرات میں کمی کے ساتھ ہی متعلقہ حکام کو توسیعی فنڈ کی سہولت (ای ایف ایف) کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے نظر ثانی کا موقع ملے گا جس کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے آئی ایم ایف پاکستانی …

مزید پڑھیں

یہ دوسری بار ہے جب عالمی بینک نے ان قرضوں کی فراہمی التوا میں ڈال دی

یہ دوسری بار ہے جب عالمی بینک نے ان قرضوں کی فراہمی التوا میں ڈال دی

اسلام آباد: اگر پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو پھر ورلڈ بینک بورڈ مئی یا جون میں قرض کی منظوری پر غور کرسکتا ہے 75 کروڑ ڈالر قرض کے حصول میں تاخیر سے رواں مالی سال کے لیے ایکسٹرنل فنانسنگ پروجیکشنز …

مزید پڑھیں

پمپس پر پیٹرول کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے

پمپس پر پیٹرول کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے

کراچی: نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی سپلائی بند ہونے سے پیٹرول کی قلت کی افواہیں پھیل گئی تھیں، مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپ بند ہونا بھی شروع ہو گئے تھے جس کی وجہ سے پی ایس او کے پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور عوام کو …

مزید پڑھیں