Tag Archives: فرائض

وزیر اعظم کو زیادہ سے زیادہ معاونین کی تقرری کا حق حاصل ہے

وزیر اعظم کو زیادہ سے زیادہ معاونین کی تقرری کا حق حاصل ہے

اسلام آباد: عدالت میں مشاہدہ کیا گیا کہ ‘وزیر اعظم ریاست کے چیف ایگزیکٹو ہیں اور انہیں متعدد / پیچیدہ فرائض انجام دینے پڑتے ہیں، وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہونے والا شخص پاکستان اور مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کے سامنے جوابدہ ہے آئین کے تحت بیان کردہ وزیر اعظم …

مزید پڑھیں

جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کینسر کے مرض میں مبتلا

جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کینسر کے مرض میں مبتلا

کراچی: ڈاکٹر سیمی جمالی کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال میں بطور ایگزیکٹوو ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہی ہیں، ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ ان میں کولون (بڑی آنت) کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اسوقت کینسر کے دوسرے اسٹیج پر ہیں، نجی اسپتال میں ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

جعلی بھرتیوں میں ملوث محکمہ تعلیم کے 2 افسران گھوٹکی سے گرفتار

جعلی بھرتیوں میں ملوث محکمہ تعلیم کے 2 افسران گھوٹکی سے گرفتار

کراچی: اینٹی کرپشن گھوٹکی سرکل کی ایک ٹیم نے انسپکٹر ایاز میمن کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی بھرتیوں اور سرکاری ریکارڈ میں ہیر پھیر میں ملوث تعلقہ ایجوکیشن افسر اوباڑو اللہ بچایو قاضی گریڈ 18 اور سابق تعلقہ ایجوکیشن افسر اللہ ورایو چاچڑ کو گرفتارکرکے ان کے خلاف …

مزید پڑھیں

قومی ائیر لائن کی تنظیم نو کا حکم جو اس وقت 6 ارب روپے ماہانہ خسارے پر چل رہی ہے

قومی ائیر لائن کی تنظیم نو کا حکم جو اس وقت 6 ارب روپے ماہانہ خسارے پر چل رہی ہے

اسلام آباد: کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کے تناظر میں ہوابازی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت کو مشکلات کا سامنا ہے اور عوام کو قومی اداروں کے مابانہ اربوں روپے کے نقصانات کا …

مزید پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں قائد ایوان مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا سینیٹر شبلی فراز نے گزشتہ ماہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کو منصب سنبھالا تھا لہذا ان کی جگہ ڈاکٹر شہزاد وسیم …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینے کے لیے رابطہ کیا ،عاقب جاوید نے تصدیق کردی

دبئی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عاقب جاوید نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینے کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے ۔عاقب جاوید پہلے بھی پاکستان کی جونیئر اور سینئر ٹیم کے لیے مختلف فرائض سرانجام دے چکے ہیں ۔ سپورٹس …

مزید پڑھیں