Tag Archives: فاٹا

قبائلی علاقے میں قاتلانہ حملہ، معروف پاکستانی کھلاڑی عبدالصمد آفریدی شہید ہوگئے

عبدالصمد نے کئی بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جب کہ حال ہی میں آذربائیجان کے شہر میں باکو میں منعقد ہونے والی ورلڈ کیوکشن کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

مزید پڑھیں

فاروق نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ،کمیٹی کی فاٹا کے عوام کو رعائتی قرضے دینے کی سفارش

فاٹامیں عوام کو روزگار دے کروسائل زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہوں گے،فاٹا میں 22 خاندان وسائل پر قابض ہیں۔ سینیٹر فدا محمد کا کہنا تھا کہ فاٹا میں حالات پھر خراب ہوتے جارہے ہیں

مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے ماہرین کا قبائلی علاقوں کے انضمام پر بیوروکریسی کے کردار پر تحفظات کا اظہار

یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے زیرِاہتمام گول میز کانفرنس میں مقررین نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق پارلیمنٹ کے اقدامات کو سراہا لیکن ساتھ ہی قبائلی علاقوں کے انضمام پر بیوروکریسی کے کردار پر تحفظات …

مزید پڑھیں

25ویں آئینی ترمیم پہ دستخط، قبائلی علاقے خیبر پختونخوا کا باقاعدہ حصہ بن گئے

صدر مملکت ممنون حسین نے 25ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے ہیں اور اب قبائلی علاقے باضابطہ طور پر خیبر پختون خوا کا حصہ بن گئے ہیں۔ صدرِ مملکت ممنون حسین نے 25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے ہیں، جس کے بعد قبائلی علاقے خیبر پختون خوا …

مزید پڑھیں

فاٹا میں انتخابات بھی عام انتخابات کے ساتھ کروائے جائیں ، کے پی کے حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

خیبر پختون خواہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیاہے جس میں کہاگیاہے کہ فاٹا کے انتخابات بھی عام انتخابات کے ساتھ ہی کروائے جائیں ۔ کے پی کے حکومت کی جانب سے خط کے متن میں کہا گیاہے کہ فاٹا میں انتخابات نہ کروانے کے باعث متعلقہ حکومت …

مزید پڑھیں

فاٹا انضمام پر افغانستان کیجانب سے مشکلات آ سکتی ہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فاٹا کا انضمام اسمبلی نے خود نہیں کیا بلکہ اس سے کرایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ فاٹا کے معاملہ پر جو رویہ اختیار کیا گیا اس …

مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا، فاٹا اصلاحات بل عمل درآمد سے متعلق امور کا جائزہ بھی لیا جائے گا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملکی سلامتی، سرحدی سیکیورٹی صورت حال اور فاٹا …

مزید پڑھیں

فاٹا کے انضمام کا بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش

خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اصلاحات بل کی منظوری دی جائے گی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں فاٹا اصلاحات بل پیش کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، …

مزید پڑھیں

جے یو آئی نے صوبائی اسمبلی پہ دھاوا بول دیا، پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد۔۔۔۔

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی پر دھاوا بول دیا جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر شدید …

مزید پڑھیں

فاٹا کی کے پی میں انضمام کی منظوری، جے یو آئی (ف) نے کے پی اسمبلی کا گھیراؤ کر لیا

فاٹا کےخیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق بل آج صوبائی اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کئے جانے پر جمعیت علماء اسلام فضل الرحمٰن گروپ کے کارکنان نے بِل کی مخالفت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین کا اسمبلی کے داخلی دروازوں کے باہر احتجاج …

مزید پڑھیں