Tag Archives: فائرنگ

میکسیکو میں فائرنگ 14 پولیس اہلکار ہلاک

میکسیکو میں فائرنگ 14 پولیس اہلکار ہلاک

میکسیکو میں فائرنگ سے 14 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق مغربی میکسیکو کے علاقے ال اگواج میں پولیس اہلکار عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرانے جارہے تھے کہ راستے میں ان کے قافلے پر گھات لگاکر حملہ کیا گیا۔ حملہ آوروں …

مزید پڑھیں

جرمنی میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک

جرمنی میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک

جرمنی کے شہر ہالے میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق مشین گنز سے لیس حملہ آوروں نے یہودی عبادت گاہ اور کباب ہاؤس کو نشانہ بنایا اور یہودی عبادت خانے کے باہر اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس …

مزید پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ کے بعد اب ای سگریٹ سے ہلاکتیں

امریکہ میں فائرنگ کے بعد اب ای سگریٹ سے ہلاکتیں

امریکہ میں فائرنگ کے بعد اب ای سگریٹ سے ہلاکتوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی 2 ریاستوں میں ای سگریٹ سے دو افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد امریکا میں اس سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی۔ مرنے والوں …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فائرنگ، سعودی فرمانروا کا ذاتی محافظ قتل

سعودی عرب میں فائرنگ، سعودی فرمانروا کا ذاتی محافظ قتل

ریاض: سعودی عرب میں دوست نے فائرنگ کرکے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذاتی محافظ کو قتل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ذاتی محافظ میجر جنرل عبدالعزیز الفغم کو دوست نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ میجر جنرل …

مزید پڑھیں

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 7 ساتھیوں کو قتل کر ڈالا

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 7 ساتھیوں کو قتل کر ڈالا

قندھار: افغان پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر کے 7 اہلکاروں کو قتل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ضلع شاہ ولی کوٹ کی پولیس چیک پوسٹ پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک ہو …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 7 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 7 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مزید 7 کشمیری …

مزید پڑھیں

سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں چار سوڈانی مظاہرین ہلاک

سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں چار سوڈانی مظاہرین ہلاک

سوڈان کے شہر ام درمان میں سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں کم سے کم چار مظاہرین ہلاک ہوگئے۔  صوبہ خرطوم کے شہر ام درمان میں عبوری فوجی کونسل کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا تھا جس پر سیکورٹی فورس نے فائرنگ کردی تھی۔سوڈان کی سینٹرل ڈاکٹرز کمیٹی کے اعلان کے مطابق …

مزید پڑھیں

عراقی کردستان میں‌ فائرنگ، ترک سمیت تین سفارتکار ہلاک

عراقی کردستان میں‌ فائرنگ، ترک سمیت تین سفارتکار ہلاک

بغداد/انقرہ:نیم خود مختار عراقی کردستان کے صدر مقام یربیل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تین ترک سفارت کار ہلاک ہو گئے، ترک ایوان صدر نے یربیل (عراقی کردستان) سفارتکار کی ہلاکت کا بدلہ لینے کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یربیل میں ترک قونصل خانے کے ڈپٹی …

مزید پڑھیں

افغانستان میں معروف خاتون صحافی فائرنگ سے ہلاک

افغانستان میں معروف خاتون صحافی فائرنگ سے ہلاک

کابل: افغانستان میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں افغان ٹیلی ویژن کی معروف خاتون صحافی مینہ مینگل ہلاک ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ افغان دارالحکومت کابل میں پیش آیا جہاں وہ سڑک پر کھڑی اپنی گاڑی کے آنے کا انتظار کررہی تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں …

مزید پڑھیں

پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

پولیو کی, ٹیم پر, نامعلوم افراد, کی فائرنگ

بلوچستان: ملک میں 3 روز میں پولیو ٹیم پر حملے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل ایسے 2 واقعات خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے سٹنٹ کمشنر سید سمیع آغا نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے سلطان زئی میں …

مزید پڑھیں