لندن: فیس بک انتظامیہ نے غلط خبروں کی تشہیر کی بنا پر ہزاروں جعلی اکاونٹس کو ختم کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ہزاروں کی تعداد میں موجود جعلی اکاونٹس ختم کردئیے ہیں، فیس بک انتظامیہ نے یہ قدم برطانوی انتخابات سے …
مزید پڑھیں