Tag Archives: عید

حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیاتو دوبارہ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے وفاقی حکومت نے عید سے قبل کاروبار کھولنے کی اجازت دی اور اب عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کا …

مزید پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی روہت ہلال کمیٹی آج کرےگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےفیصلے کے مطابق عید منائیں گے دین اورشریعت چاندکی رویت،شہادت پراعتمادکرتی ہے، شہادت،رویت کیلئےسائنس،جدیدآلات کی معاونت لی جا سکتی ہے، …

مزید پڑھیں

دنیا میں چاند دیکھنے کا کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا، اسلام عقل اورعلم کا دین ہے

دنیا میں چاند دیکھنے کا کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا، اسلام عقل اورعلم کا دین ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا چاند کے اوپر ملک میں ایک تنازع رہا ہے، ہرسال عید کے چاند کے موقع پر اختلافی مسئلہ پیدا ہوتاہے، شہاب الدین پوپلزئی ہرسال عیدکےچاندکاالگ اعلان کرتے ہیں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارے …

مزید پڑھیں

عوام سے اپیل ہے عید گھروں میں سادگی سے منائیں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام عید گھر پر رہ کر منائیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عید کا دن کرونا کے خلاف جنگ لڑنے والے میڈیکل عملےکے نام کرتا ہوں۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

عید کے فوری بعد اسکول کھولنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

کراچی: آل پرائیوٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پرائیویٹ سکول مینجمینٹ نے ایس او پی کے تحت عید کے بعد تمام پرائیویٹ اسکول کھولنے اور یوٹیلیٹی بلز، وفاقی،صوبائی ٹیکسزسے6ماہ کیلئے استثنیٰ قرار دیئے جانے کا …

مزید پڑھیں

چھوٹی عیدپرقربانیاں نہیں گرفتاریاں ہوں گی

چھوٹی عیدپرقربانیاں نہیں گرفتاریاں ہوں گی

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا 2 کروڑروپے کے عید کی سواری سے پہلے ٹکٹ خرید لیے گئے، اجازت مل گئی تو لوگوں کوگھروں تک پہنچائیں گے اور اجازت نہ ملی تو 24کروڑ روپے واپس کرنے پڑیں گے ٹرین کےسفرکےلیےایس اوپی بنالیےہیں، صوبےبسوں اورجہازوں …

مزید پڑھیں

عید کے بعد بھی مہنگائی کم نہ ہوئی، ہفتہ وار افراط زر میں مزید 1 فیصد اضافہ

گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ اضافہ زندہ مرغی کی قیمتوں میں 8.46 فیصد (16.42روپے) ہوا جس کی وجہ سے ملک میں مرغی اوسطاً 210.54 روپے فی کلوگرام ہوگئی اور پسی ہوئی سرخ مرچ (کھلی) کی اوسط قیمت7.31 فیصد (22.45روپے) بڑھ کر 329.37 روپے فی کلو گرام ہوگئی

مزید پڑھیں

عید کے تیسرے روز ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش

ادھر کراچی میں گرمی برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر میں بارش اور بوندا باندی کا امکان فی الحال ختم ہوگیا ہے۔ پیر کو کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد اور سمندری ہواؤں کی رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

مزید پڑھیں