Tag Archives: عمران خان

عمران خان جمہوری عمل کو مضبوط بنانے کے لئے کردار ادا کریں :سردار محمد یوسف

اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی کے سربراہ اور عوام کے منتخب نمائندے ہیں، وہ جمہوری عمل کو مضبوط بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

پانامہ معاملہ ،وزیراعظم یہ کمیشن بنائیں اور سب سے پہلے میری تحقیقات کی جائیں :عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان نے کہاہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے اور تحقیقات کیلئے کمیشن میں فارنزک ماہرین شامل کیے جائیں ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ لیکس معاملے کی تحقیقات …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے ،وزیراعظم کو چاہیے خود کو احتساب کیلئے پیش کریں :عمران خان

اسلا م آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیاہے ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے جس میں …

مزید پڑھیں

پانامہ پیپرز کے معاملے پر” زبردست آپشن “لے کر آیا ہوں : عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں اور انہو ںنے کہا ہے کہ وہ پانامہ پیپرز معاملے پر زبردست آپشن لے کر آئے ہیں ۔قومی اسمبلی آمد پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ وہ ایوان میں پانامہ …

مزید پڑھیں

عمران خان نے شوکت خانم کے چندے کے پیسے پراپرٹی کے کاروبار میں ڈبو دئیے :پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم کے چندے اور خیرات کے پیسے کو پراپرٹی کے کاروبار میں ڈبو دیا جس کے شواہد موجود ہیں ،عمران خان نے کہا تھاکہ وہ اپنا گھر بیچ کر شوکت خانم کا نقصان پورا …

مزید پڑھیں

احتساب کمیشن میں ترمیم کے بعد احتساب کا عمل مزید تیز ہوگا: عمران خان

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم پکڑنے والے ماہرین ہمارے پاس نہیں ہیں احتساب کمیشن میں ترمیم کے بعدوائٹ کالر کرائم پکڑے جائیں گے اور احتساب کا عمل مزید تیز ہوگا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ترمیم …

مزید پڑھیں

حسین نواز کے پاس حق حلال کی کاکمائی ہے،عمران خان نے چندے اور زکوٰۃ کے پیسوں سے بیرون ملک جائیدادخریدی:پرویز رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز کے پاس حق حلال کی کمائی ہے ،عمران خان نے چندے اور زکوٰة کے پیسوں سے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہناتھا کہ وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں …

مزید پڑھیں

پاناما لیکس کوئی سازش نہیں حقیقت ہے ،نیب ساکھ برقرار رکھنا چاہتی ہے تو تحقیقات کرے:عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پاناما لیکس کوئی سازش نہیں ہے بلکہ یہ حقیقت ہے ،پاناما لیکس پر آسٹریلیا ،فرانس ،نیوزی لینڈ اور ہانگ کانگ میں تحقیقات شروع ہو چکی ہیں ،نیب اپنی ساکھ برقرار رکھنا چاہتی ہے تو فوری تحقیقات شروع کرے …

مزید پڑھیں

موجودہ حکمران سیمنٹ اور سریا لگاکر سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کرجائے گا: عمران خان

ہری پور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران سیمنٹ اور سریا لگاکر سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کرجائے گا۔ یونیورسٹی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کے نوجوان ہیں 60 فیصد پاکستانی 25 سال …

مزید پڑھیں

نواز شریف دہشت گردوں اور عمران خان چوہوں کا خاتمہ کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان آج کل چوہا سیاست کر رہے ہیں، وہ کے پی سے چوہوں کو ختم کر کے دکھا دیں، ہم ان کی تعریف کریں گے۔ پاکستان میں دہشت گردی کیساتھ ساتھ دہشت گردوں کو پیدا …

مزید پڑھیں