Tag Archives: عمران خان

عمران خان پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ان کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے

عمران خان پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ان کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے کامیاب ملاقات پاکستان کی کامیابی ہے قوم کو اپنے رہبر پرناز ہے جس نے پاکستان کی باوقار نمائندگی کی، عمران خان پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ان کی صلاحیتوں کا اعتراف …

مزید پڑھیں

پرہیزی کھانانہ دیا گیا تو نتائج کی ذمہ داری عمران خان پر ہوگی

پرہیزی کھانانہ دیا گیا تو نتائج کی ذمہ داری عمران خان پر ہوگی

لاہور: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے نوازشریف کوجیل میں پرہیزی کھانافراہم نہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ڈاکٹرکی ہدایت کےمطابق پرہیزی کھانافراہم کیاجائے گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا تھا نوازشریف سزا یافتہ قیدی ہیں، ان سے جیل مینول کے مطابق سلوک …

مزید پڑھیں

پاکستان کو جیت کیلئے 238 رنز کا ہدف ملا

برمنگھم: نیوزی لینڈ نے اسکور بورڈ پر کا 237 مجموعہ سجادیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مارٹن گپٹل اور کولن منرو نے اننگز کا آغاز کیا۔ میچ کے دوسرے اوور کی پہلی …

مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں

,عمران خان, کے پاس, عوامی مینڈیٹ نہیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ (ن) لیگ کے دور میں روپیہ مستحکم تھا اور تیل کی قیمتیں کم تھیں تاہم اب عمران خان کی نااہلی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نواز …

مزید پڑھیں

عمران خان کے ایک ارب میں سے 90 فیصد پودے غائب ہیں

عمران خان, کے ایک ارب, میں سے 90, فیصد پودے, غائب ہیں

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے بلین ٹری سےمعلق آڈیٹرکی رپورٹ پربیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ایک ارب میں سے 90 فیصد پودے غائب ہیں ، 10کروڑ پودوں کو 5ارب بنا دیا ، کوئی بات نہیں زبان پھسل گئی ہوگی ایک کروڑ نوکری اور50لاکھ گھروں کا خواب دیکھنے …

مزید پڑھیں

عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی

عمران خان کے بیان کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن کی مودی پر چڑھائی

نئی دہلی: وزیراعظم عمران خان کے بیان کے بعد بھارت میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی جماعت کو ہدف بنالیا اور بھارت میں ایک نئی بحث چھڑ گئی۔  غیرملکی ادارے رائٹر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی صحافیوں کو انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر …

مزید پڑھیں

عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں، سشما سوراج

عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں، سشما سوراج

نئی دلی:  بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے فوجی اور سفارتی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی سبکی چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی …

مزید پڑھیں

عمران خان نے عالمی تناظر میں مودی کو شکستِ فاش دی: پروفیسر اشوک سوین

عمران خان نے عالمی تناظر میں مودی کو شکستِ فاش دی: پروفیسر اشوک سوین

سویڈن: اپسالہ یونی ورسٹی سویڈن میں پروفیسر اور انٹرنیشنل اسٹڈیز کے پروگرام کے ڈائریکٹر اشوک سوین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عالمی تناظر میں مودی کو شکستِ فاش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر پیس اینڈ کنفلیکٹ ریسرچ سے وابستہ پروفیسر اشوک سوین نے بھی نریندر …

مزید پڑھیں

عمران خان کی ’فراست‘ سے ان کا ’مداح‘ ہوگیا ہوں، سابق بھارتی چیف جسٹس

عمران خان کی ’فراست‘ سے ان کا ’مداح‘ ہوگیا ہوں، سابق بھارتی چیف جسٹس

کراچی:  حالیہ پاک بھارت تنازع اور جنگی جنون کی فضاؤں میں پاکستان کے سول اور ملٹری ادارے دونوں ہی صبر اور بردباری کا مظاہرہ کررہے ہیں، اس تناظر میں بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے عمران خان کو فہم و فراست کا مالک قرار دیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

‘عمران خان دوبارہ کنٹینر پر چڑھ کر قوم سے معافی مانگیں گے’ حمزہ شہباز

,'عمران خان, دوبارہ, کنٹینر, پر ,چڑھ, کر ,قوم ,سے,معافی ,مانگیں, گے,' حمزہ شہباز

لاہور:  پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان دوبارہ کنٹینر پر چڑھ کر قوم سے معافی مانگیں گے ۔ عمران خان کا دامن داغدار ہے۔  مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں