Tag Archives: علامہ ناصر عباس جعفری

ایم ڈبلیو ایم کا الیکشن میں حصہ لینا قومی اہداف کے حصول کیلئے اہم قدم ہے، علامہ مقصود ڈومکی

جیکب آباد: مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑہی خیرو کے زیراہتمام زور گڑہ ضلع جیکب آباد میں تحصیل شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، ضلعی سیکرٹری جنرل سیف علی ڈومکی، سیکرٹری تنظیم مولانا حسن رضا غدیری، منور حسین …

مزید پڑھیں

امریکہ شام و عراق میں ناکام ہونے کے بعد اپنے منصوبوں کا نشانہ پاکستان کو بنانے پر تلا ہوا ہے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی: امریکہ دنیا بھر میں دہشت گرد قوتوں کا سرپرست ہے، ملک بھر میں علامہ راجہ ناصر عباس کی اپیل پر 13 مئی کو یوم مردہ باد امریکہ منایا جائے گا، ملک بھر میں امریکی ناپاک عزائم کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی، شہر قائد میں مرکزی یوم …

مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کو مختلف بنیادوں پر گروہوں میں تقسیم کرکے قوم بننے سے روکا جا رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

رحیم یار خان: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے رحیم یار خان میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم استکبار کی تمام تر توجہ پاک چین اکنامک کوریڈور کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پر مرکوز ہے، سی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام سنگین مشکلات کا شکار ہیں، آئندہ انتخابات میں پورے ملک سے حصہ لیں گے، علامہ ناصر عباس جعفری

کراچی: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمرانوں اور ریاستی اداروں میں محاذ آرائی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے، نواز لیگ کو لوٹے گئے قومی خزانے کا حساب ہر حال میں دینا ہوگا، مستحکم ریاست کے قیام کیلئے …

مزید پڑھیں

بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا ٹرمپ کے صہیونی عزائم کی تکمیل ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

کراچی: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بیت المقدس کو اسرائیلی دارالخلافہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا ٹرمپ کے صہیونی عزائم کی تکمیل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد، آئی ایٹ سیکٹر میں امام بارگاہ باب العلم کے باہر نماز کے بعد فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد: امام بارگاہ باب العلم آئی ایٹ اسلام آباد پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق، جبکہ 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے اور علاقے میں پہنچ کر سیکیورٹی کو مزید …

مزید پڑھیں

سعودی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت منظم سازش ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ 39 رکنی امریکی زیر سایہ مسلکی فوجی اتحاد میں پاکستان کا شامل ہونا ملک کو ایک اور دلدل میں دھکیلنے کی سازش کا حصہ ہے، اس عمل سے ریاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے …

مزید پڑھیں

ملک کے حالات موجود حکومت کے قابو میں نہیں رہے، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی غیر دانشمندانہ پالیسوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے، جو حکومت اپنے ملک کے باسیوں کیساتھ کامیاب مذاکرات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی، اس …

مزید پڑھیں

سانحہ راولپنڈی کے تمام کرداروں کو بےنقاب جبکہ بیگناہوں پر درج مقدمات ختم کئے جائیں، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور جمیت علماء پاکستان نیازی گروپ کے رہنماوں نے دو ہزار تیرہ کے راجہ بازار سانحہ کی تحقیقات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پس پردہ تمام کرداروں کو بےنقاب کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ علامہ ناصر عباس کہتے ہیں کہ …

مزید پڑھیں

کالعدم جماعتوں کیخلاف کارروائی کیے بغیر ملک میں امن قائم نہیں ہو سکتا، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے فیروز پور روڈ لاہور میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کالعدم جماعتوں کے سرغنوں اور …

مزید پڑھیں