Tag Archives: علاقوں

کراچی میں سفید زہر فروخت کرنے والے کارندوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے

کراچی میں سفید زہر فروخت کرنے والے کارندوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے

کراچی: میں چھوٹی پڑیا میں بڑے زہر کی فروخت کے حوالے سے ملیر سٹی پولیس نے ایک اہم کارروائی کی ہے، معلوم ہوا ہے کہ ایک نہیں دو نہیں پورا خاندان ہیروئن کی فروخت میں ملوث ہے نوجوان نسل میں زہر گھولنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ملیر سٹی …

مزید پڑھیں

حکومت نے جدہ کے کچھ مقامات میں پانی کی فراہمی بند ہونے کی اطلاع دی ہے

حکومت نے جدہ کے کچھ مقامات میں پانی کی فراہمی بند ہونے کی اطلاع دی ہے

جدہ: سعودی عرب میں جدہ کمشنری نے کہا ہے کہ صاری اسٹریٹ اور کنگ فہد روڈ چوراہے کا کام مکمل کرنے کی وجہ سے پانچ روز تک جدہ کے نو محلوں کے لیے پانی کی سپلائی بند رہے گی سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ کمشنری نے ٹوئٹر پر بیان …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کرونا وائرس انفکیشن سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 23 ہزار سے تجاوز کر گئی

شنگھائی: نجی سافٹ ویئر سلوشن کمپنی کی ریفرنس ویب سائٹ ورلڈومیٹر کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں نئے کرونا وائرس کو وِڈ نائنٹین سے ہلاکتیں 11 لاکھ 23 ہزار 180 ہو گئی ہیں مہلک وائرس اب تک دنیا کے 215 ممالک اور علاقوں میں 4 کروڑ 6 …

مزید پڑھیں

پنجاب میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے اہم قدم

پنجاب میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے اہم قدم

لاہور:عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے اہم قدم کے طور پر آب پاک اتھارٹی کے چیئرمین کے عہدے پر ڈاکٹر شکیل خان کی تقرری کے لیے سی ای او آب پاک اتھارٹی زاہد عزیز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا لاہور گورننگ باڈی ممبران …

مزید پڑھیں

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: عوام گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شدید پریشانی کا شکار ہیں، شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی کراچی کے علاقے کلفٹن، ڈی ایچ اے، پی ای سی ایچ ایس، برنس روڈ، نارتھ کراچی، گلشن اقبال، کورنگی، لانڈھی، ناظم آباد، اختر کالونی، …

مزید پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ 59 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کرلی 3 سابق ڈائریکٹر جنرل سمیت 128 افسران کرپشن میں ملوث رہے، زمینوں کے انتقال کی فیس کی مد میں 27 ارب کی خرد برد کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شدید گرمی کے موسم میں بھی شہرکے متعدد علاقوں میں 3 سے 12 گھنٹے کی اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع کردی ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، ایف بی ایریا، لیاری، صدر، اولڈ سٹی ایریا، میں 6 سے 9 گھنٹے بجلی غائب، پی ای سی ایچ ایس، …

مزید پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں ان رہائشی کالونیوں میں مارٹن کوارٹرز،کلٹن کوارٹرز، جیل کوارٹرز، جمشیدکوارٹرز، جہانگیر روڈ اور دیگر شامل مسائل کو حل کرنا پاکستان پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کی ذمے داری ہے، تاہم سندھ حکومت اور بلدیاتی ادارے بھی ان …

مزید پڑھیں

سندھ اور بھارتی راجستھان پر موجود ہوا کے کم دباؤ آپس میں مل گئے ہیں

سندھ اور بھارتی راجستھان پر موجود ہوا کے کم دباؤ آپس میں مل گئے ہیں

کراچی: محکمہ موسمیات مشرقی سندھ اور بھارتی راجستھان پر موجود ہوا کے کم دباؤ آپس میں مل گئے ہیں، سسٹمز کے ملنے کے باعث ان کی شدت تاحال برقرار ہے جب کہ خلیج بنگال میں ہوا کا ایک اور کم دباؤ بھی بن رہا ہے آج شام کراچی میں گرج …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارشوں سے مزید 3 افراد جاں بحق

بلوچستان میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارشوں سے مزید 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ بارشوں سے جاں بحق افرادکی تعداد 13ہوگئی ہے، جاں بحق افراد میں 3 بچے اور دوخواتین بھی شامل ہیں پی ڈی ایم اے کے مطابق مختلف حادثات میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے، …

مزید پڑھیں