Tag Archives: عراق

عراق میں مقتدا الصدر کے گھر پر راکٹ حملہ

عراق میں مقتدا الصدر کے گھر پر راکٹ حملہ

بغداد:  عراق میں حکومت مخالف مظاہرین پر مسلح حملے میں 25 مظاہرین کی ہلاکت کے فوری بعد مقبول سیاسی رہنما مقتدا الصدر کے گھر پر ڈرون کے ذریعے راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں حالیہ انتخابات میں غیر متوقع طور پر کامیاب ہونے …

مزید پڑھیں

محمدی دربار کا منصوبہ ہے کہ عراق کے شہر نجف سے کربلا تک کی سڑک پر پودے لگائے جائیں

محمدی دربار کا منصوبہ ہے کہ عراق کے شہر نجف سے کربلا تک کی سڑک پر پودے لگائے جائیں

کراچی: مسلمانوں کے نزدیک مقدس سمجھے جانے والے دو شہروں نجف اور کربلا کو ملانے والی سڑک پر سایہ دار درخت موجود نہیں ہیں بس یہیں سے محمدی دربار کے دل میں خیال آیا کہ انھیں اس 75 کلومیٹر طویل سڑک پر پودے لگانے چاہییں۔ ہر سال صفر کے مہینے …

مزید پڑھیں

برطانیہ عراق پرحملے کے نتائج بھگت رہا ہے: برطانوی لیبر پارٹی

برطانیہ عراق پرحملے کے نتائج بھگت رہا ہے: برطانوی لیبر پارٹی

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ برطانیہ کی غیر ملکی امور میں مداخلت اور عراق جنگ میں شامل ہونے کے بعد ملک میں انتہا پسندی کو مزید ہوا ملی۔ لندن برج حملے سے متعلق بات کرتے ہوئے لیبر پارٹی کے لیڈر جیرمی کوربن نے برطانیہ کے …

مزید پڑھیں

عراق کے مختلف شہروں میں کرپشن اور مہنگائی کے خلاف شہری سراپااحتجاج

عراق کے مختلف شہروں میں کرپشن اور مہنگائی کے خلاف شہری سراپااحتجاج

بغداد:عراق کے مختلف شہروں میں کرپشن اور مہنگائی کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں، گزشتہ روز جنوبی شہر بصریٰ اور نصیریہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے وزیرداخلہ خلیل المحنہ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران تین مظاہرین بغداد میں مارے گئے، …

مزید پڑھیں

برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام

برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام

لندن: تحقیقق میں انکشاف کیا گیا کہ برطانوی حکومت کی جانب سے تنازعات میں موجود فوجیوں کے طرزِ عمل کی 2 انکوائریوں کے لیکس میں فوجیوں کو بچوں کے قتل اور شہریوں کو ٹارچر کرنے کے جرائم میں ملوث پایا گیا برطانوی حکومت اور فوج پر عائد کیے گئے الزامات …

مزید پڑھیں

بدامنی کے حالیہ واقعات میں عراق کو چھے ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا

بدامنی کے حالیہ واقعات میں عراق کو چھے ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا

حکومت عراق نے اعلان کیا ہے کہ بدامنی کے حالیہ واقعات میں ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ چھے ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ بغداد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کے ترجمان عبدالکریم خلف نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں بدامنی کے حالیہ …

مزید پڑھیں

عراق میں احتجاج: کربلا میں مظاہرین کا ایرانی قونصلیٹ پر حملہ

عراق میں احتجاج: کربلا میں مظاہرین کا ایرانی قونصلیٹ پر حملہ

عراق میں احتجاجی مظاہرین نے کربلا میں واقع ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں حکومت کے خلاف جاری احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے جہاں کربلا شہر میں احتجاجی مظاہرین نے اتوار کی رات کو ایرانی قونصلیٹ پر حملہ کردیا۔ مظاہرین نے قونصلیٹ …

مزید پڑھیں

ایران اور عراق کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، خامنہ ای

ایران اور عراق کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، خامنہ ای

تہران:  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امن دشمن عناصر ایران اور عراق کے درمیان اختلاف کا بیج بونا چاہتے ہیں تاکہ خطے پر جنگ کے مہیب سائے چھائے رہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے …

مزید پڑھیں

عراق میں معاشی بدحالی کیخلاف مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

عراق میں معاشی بدحالی کیخلاف مظاہرے، پولیس کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

عراق میں بدعنوان سیاستدانوں اور معاشی بدحالی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں  2 روز کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 5 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ عراق میں معاشی بدحالی، سیاستدانوں کی مالی بے ضابطگیوں اور ناقص سہولیات کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ زور پکڑ گیا ہے اور دارالحکومت بغداد کے …

مزید پڑھیں

عراق پر امریکی حملے کے مخالف سابق فرانسیسی صدر یاک شیراک چل بسے

عراق پر امریکی حملے کے مخالف سابق فرانسیسی صدر یاک شیراک چل بسے

پیرس: فرانس کے سابق صدر یاک شیراک 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے داماد کا کہنا ہے کہ یاک شیراک اپنے پیاروں کے درمیان پرسکون طور پر موت کی آغوش میں چلے گئے۔ انہوں نے موت کی کوئی وجہ نہیں بتائی حالانکہ سابق فرانسیسی صدر نے …

مزید پڑھیں