Tag Archives: عدلیہ

برطانوی عدالت میں کراچی کے تاجر کی ضمانت پر رہائی مسترد

لندن: برطانیہ کے جج نے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کراچی کے ایک تاجر کو ضمانت پر رہائی دینے سے انکار کردیا۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق کراچی کے تاجر جابر موتی والا کو برطانوی میٹروپولیٹن پولیس نے 17 اگست کو مبینہ منی لانڈرنگ کی سازش کے …

مزید پڑھیں

عدلیہ کے فرائض ہم آج تک صحیح طرح انجام نہیں دے پائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ بنیادی انسانی حقوق کے معاملوں پر خاموش نہیں رہوں گا، سپریم کورٹ کے صحت و تعلیم کے شعبے میں از خود نوٹس لینے سے بہتری آئی ہے، لاپتہ افراد کے معاملے پر بھی سپریم کورٹ کام کر رہی ہے، ا

مزید پڑھیں

آئین اور پارلیمنٹ بالادست لیکن عدلیہ کو نظرثانی کا اختیار حاصل ہے، چیف جسٹس

دوران سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، ریٹائرمنٹ سے ایک دن پہلے کہہ کر جاؤں گا، مجھے ریٹارمنٹ کے بعد کوئی عہدہ آفر کر کے شرمندہ نہ ہوں۔

مزید پڑھیں

2013ء کے انتخابات میں فوج نے نواز شریف کی مدد کی تھی، عمران خان کے بیان نے ہنگامہ برپا کردیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بہت سوچ سمجھ کر الزام لگا رہا ہوں کہ 2013ء کے انتخابات میں …

مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ایسا کام کردیا کہ اب قبائلی بھی عدالتوں کے چکر لگائیں گے

صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی فاٹا تک توسیع کے بل کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سفارش …

مزید پڑھیں

یف جسٹس عمران خان اور آصف زرداری کی زبان بول رہے ہیں، نواز شریف کا عدلیہ پہ ایک اور حملہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف جا رہے ہیں جب کہ ایسے انتخابات کے نتائج کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم غیر شفاف الیکشن کی طرف …

مزید پڑھیں

فیصلوں کے احترام کی توقع نہ رکھی جائے، مریم نواز

سوات: رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ انتقامی فیصلوں کے احترام کی توقع نہ رکھی جائے جب کہ اداروں کا سارا زور ہم پر چلتا ہے اور مشرف کو پکڑنے کی جرات نہیں۔سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز …

مزید پڑھیں

الیکشن 2018 عدلیہ کی زیرِنگرانی کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ افسران کے لئے عدلیہ کے جوڈیشل افسران کو …

مزید پڑھیں