Tag Archives: عدالت

’کوشش ہے دوہری شہریت والے بھی پاکستان میں کردار ادا کریں‘

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہماری کوشش ہے کہ غیر ملکی شہریت حاصل کرنے والے بھی پاکستان میں کردار ادا کریں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے اراکین پارلیمنٹ کی …

مزید پڑھیں

کراچی، 23 لاپتا بچوں میں سے صرف ایک بازیاب، آئی جی سندھ عدالت طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں 23 لاپتہ بچوں میں سے صرف ایک کی بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 23 گمشدہ بچوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے بچوں کی …

مزید پڑھیں

وکیلوں کی مختلف اقسام، وکیل کی زبانی

(نوٹ یہ تحریر بذریعہ وٹس اپ موصول ہوئی لکھاری کا علم نہیں مگر حسب حال ہے) ہم پر یہ راز کھلا کہ دیگر مخلوقات کی طرح وکیلوں کی بھی کئی اقسام پائ جاتی ہیں ۔ ‎جن کی حتمی تفصیلات بارکونسل کے مستقل افسران کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ۔کچھ ناکام …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سی ای او کی تقرری کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی آئی اے نجکاری خصوصی آڈٹ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے …

مزید پڑھیں

شہری تشدد کیس، چیف جسٹس کا عمران شاہ کو ڈیم کیلئے 30 لاکھ روپے جمع کروانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام شہری پر تشدد کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ کو پندرہ دن کے اندر دیامر بھاشا ڈیم کے لئے 30 لاکھ روپے بطور جرمانہ جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیا کے بیان میں تبدیلی کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں نیب کے گواہ اور پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کے بیان میں تبدیلی کو چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء کے بیان میں مبینہ تبدیلی کو اسلام …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رویئے سے متعلق کوئی بات نہیں کرنا چاہتا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے موجودہ رویے پرکچھ کہنا نہیں چاہتا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو نیب ریفرنسز کی سماعت کے لئے اڈیالہ جیل سے پانچویں مرتبہ خصوصی طور پر اسلام آباد کی احتساب عدالت لایا گیا۔ دوران سماعت صحافیوں سے غیر …

مزید پڑھیں

پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں، آصف زرداری کا بیان حلفی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان حلفی میں کہا ہے کہ پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں اور ناہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے این آر او مقدمے میں اپنا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرا …

مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس؛ ایف آئی اے نے جے آئی ٹی کیلیے ناموں کی سفارش کردی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں معاملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کے ارکان کے نام تجویز کردیئے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، زرداری کا قریبی ساتھی انور مجید بیٹے سمیت عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ

کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو 4 ستمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی بینکنگ کورٹ میں …

مزید پڑھیں