Tag Archives: عثمان بزدار

عثمان بزدار پرایک ہوٹل کو شراب کی فروخت کا لائسنس جاری کرانے کا الزام

عثمان بزدار پرایک ہوٹل کو شراب کی فروخت کا لائسنس جاری کرانے کا الزام

لاہور: بیرسٹر سعید احمد ظفر نے الیکشن کمیشن لاہور آفس میں درخواست دائر کی ہے جس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل قرار دینے کی اپیل کی گئی ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عثمان بزدار نے پنجاب …

مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی نیب میں جواب جمع کرانے کی مہلت آج ختم ہوگی

عثمان بزدار کی نیب میں جواب جمع کرانے کی مہلت آج ختم ہوگی

لاہور: شراب لائسنس اجرا کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نیب میں جواب جمع کرانے کی مہلت آج ختم ہوگی، نیب نے18 اگست تک سوالات کےجوابات جمع کرانےکی ہدایت کررکھی ہے عثمان بزدار کی جانب سے آج تحریری جوابات جمع کرائے جائیں گے۔ لاہورنیب نےعثمان بزدارکو 12صفحات پر مشتمل …

مزید پڑھیں

عثمان بزدار سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر نیب لاہور کے دفتر پہنچے

عثمان بزدار سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر نیب لاہور کے دفتر پہنچے

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر صرف ایک گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس سے روانہ ہوئے اور نیب پہنچے وہ ذاتی حیثیت میں اپنا موقف پیش کریں گے وزیراعلی پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی بھی نیب لاہور میں پیش ہوگئے۔ وہ عثمان بزدار کے …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق اور ایوان وزیر اعلی پنجاب کے درمیان رابطہ

مسلم لیگ ق اور ایوان وزیر اعلی پنجاب کے درمیان رابطہ

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کی قیادت میں آج مسلم لیگ ق کا وفد عثمان بزدار سے ملاقات کرے گا، ملاقات 4 بجے ایوان وزیر اعلی میں ہوگی ملاقات میں اتحاد کے امور، حلقوں کے ترقیاتی اور عوامی مسائل پر بھی بات چیت ہوگی۔ مسلم …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت بلوچستان کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی

پنجاب حکومت بلوچستان کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بلوچستان کے وزیر تعلیم یار محمد رند کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں صوبوں کے درمیان تعلقات میں فروغ کے لیے باہمی رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ترقی اور خوشحالی کے سفر میں صوبے …

مزید پڑھیں

تندور مالکان نے روٹی کی قیمت 6 سے بڑھا کر 8 روپے کر دی

تندور مالکان نے روٹی کی قیمت 6 سے بڑھا کر 8 روپے کر دی

لاہور:خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 سے15 روپے کر دی گئی، بعض تندوروں پر سادہ نان 15 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے، تندور مالکان کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث انھیں روٹی مہنگی کرنی پڑی ہے جمعرات کو وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھیں

ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

ماسک پہننے کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری دفاترمیں ماسک پہننےپرسختی سےعمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا بغیر ماسک کسی کو سرکاری دفاترمیں داخل ہونےکی اجازت نہ دی جائے ماسک پہننےکی پابندی سےکوئی بھی مستثنیٰ نہیں ہوگا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری دفاترآنےوالےشہریوں کوبھی ماسک لازمی پہنناہوگا اور ماسک …

مزید پڑھیں

کورونا پر سیاست کر کے اپوزیشن نے ثابت کیا ان کے سینے میں دل نہیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کورونا جیسے مسئلے پر بھی پوائنٹ اسکورنگ کر رہی ہے سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی حسرتیں نہ پہلے پوری ہوئیں نہ آئندہ ہوں گی،وزیراعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے لیے امید کی کرن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار …

مزید پڑھیں

صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا

صرف 9 دن میں 1000 بستروں پر مشتمل اسپتال بنایا گیا

لاہور: عثمان بزدار فیلڈ اسپتال میں کورونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیں گے اور علاج معالجے کے لیے تعینات ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف سے بھی ملاقات کریں گے پنجاب سے کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور صوبے …

مزید پڑھیں

جعلی کاسمیٹکس تیارکرنےوالوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

جعلی کاسمیٹکس تیارکرنےوالوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے عوام کیلئےایک اوربڑااقدام کرتےہوئے جلدکیلئےنقصان دہ جعلی کاسمیٹکس تیارکرنےوالوں کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا اور دی پنجاب ڈرگ اینڈکاسمیٹکس ترمیمی ایکٹ 2019 کی منظوری دے دی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پہلے غیر معیاری کاسمیٹکس تیار و فروخت کرنیوالے مافیا پر ہاتھ نہیں ڈالاگیا، سابق حکومتیں سوئی …

مزید پڑھیں