Tag Archives: عاصم باجوہ

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب نے محمد صفدر کو 18اکتوبر کو گرفتار کرنے سے متعلق آگاہ کیا تھا،محمد صفدر نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ میں قبل ازگرفتاری ضمانت کیلئے درخواست دی تھی پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوط نے کیپٹن …

مزید پڑھیں

گوادرمیں تجارتی جہازوں کی آمدورفت شروع ہونے والی ہے: عاصم باجوہ

گوادر: کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی علم کے حصول میں مضمر ہے۔ تعلیم کے فروغ کیلئے پاک فوج اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں گوادر میں جی ڈی اے سکول میں لیپ …

مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر کی حفاظت کیلئے ساڑھے بارہ سو کلو میٹر باڑ لگا رہے ہیں، جنرل عاصم سلیم باجوہ

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان و پاکستان کے بارڈر پر ساڑھے بارہ سو کلو میٹر طویل باڑ لگا رہے ہیں، جس سے ہماری سرحدیں محفوظ ہونگی، سی پیک اور خوشحال بلوچستان، ایسے ترقیاتی پروگرامز ہیں کہ یہ صوبے کے مستقبل کے …

مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم باجوہ کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات

راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے کرتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنںٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریاں وتبادلے …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے سابق ترجمان عاصم باجوہ کی حیران کن تصویر سامنے آگئی

مظفرگڑھ: پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پاک فوج کوسوشل میڈیا کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچایا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہوگئے، کچھ دن قبل اپنی یونیفارم میں ایک پرانی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے …

مزید پڑھیں