Tag Archives: عادل الجبیر

جی 20 ممالک سے اپیل کی کہ وہ اب سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہ کریں

جی 20 ممالک سے اپیل کی کہ وہ اب سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہ کریں

سعودی عرب: بائیکاٹ کی کالوں کے بعد اب جی 20 کے رہنماؤں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اس موقعے کا استعمال سعودی عرب کے حکام پر دباؤ ڈالنے کے لیے کریں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو متعدد قسم کے خدشات لاحق ہیں۔ یہاں تین …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میزائلوں کی تحقیقات کے لیے ماہرین فراہم کرے، عادل الجبیر

اقوام متحدہ میزائلوں کی تحقیقات کے لیے ماہرین فراہم کرے، عادل الجبیر

ریاض: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میزائلوں کی تحقیقات کے لیے ماہرین فراہم کرے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یقین ہے تیل تنصیبات پر داغے گئے میزائل ایرانی ساختہ تھے، اقوام متحدہ تحقیقات کے لیے ماہرین …

مزید پڑھیں

سعودی عرب ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا، عادل الجبیر

سعودی عرب ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا، عادل الجبیر

لندن: سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کا قتل سنگین غلطی تھی:سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر

سعودی عرب, سعودی, وزیر خارجہ, عادل الجبیر, نے, ترکی, میں, قتل, ہونے, والے, صحافی ,جمال خاشقجی, کے, قتل, کو ,سنگین ,غلطی ,قرار, دیدیا۔

سعودی عرب : سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو سنگین غلطی قرار دیدیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ جمال خاشقجی کو قتل کرنے کے لیے کیا جانے والا آپریشن …

مزید پڑھیں

روس سے دفاعی نظام خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

ریاض: سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے خبردار کیا ہے کہ اگر قطر نے روس سے فضائی دفاعی نظام خریدا تو سعودی عرب اس کے خلاف فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔ فرانسیسی اخبار لی موندے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے فرماں رواں شاہ سلمان نے فرانسیسی …

مزید پڑھیں

”ہم ایٹم بم بنائیں گے اور۔۔۔“سعودی عرب نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کردیا، پوری دنیا میں تہلکہ برپا کردیا

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا پروگرام دوبارہ شروع کیا تو ہمارا ملک بھی ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے تیار ہے۔معروف امریکی نیوزچینل سی این این کے صحافی نے عادل الجبیر سے سوال کیا کہ اگر ایران نے …

مزید پڑھیں

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی عرب کے  وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بادشاہ سے امریکی سی آئی اے کے سربراہ کی ملاقات

ریاض: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے ریاض میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پمپیونے ریاض میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات …

مزید پڑھیں

ایران پہ نئی عالمی پابندیاں عائد کی جائیں، سعودی عرب کی اسرائیلی بولی

ریاض:  سعودی عرب نے ایران پر نئی عالمی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں سرفہرست ہے۔ امریکی ٹیلی ویژن سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران …

مزید پڑھیں

سعوی عرب امریکہ کے ساتھ بڑے پیمانے پر خفیہ معلومات کا تبادلہ کرتا ہے، عادل الجبیر

ریاض: سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعوی عرب امریکہ کے ساتھ بڑے پیمانے پر خفیہ معلومات کا تبادلہ کرتا ہے، امریکہ کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کے حوالے سے فکرمند نہیں۔ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کے دورے سے پہلے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا …

مزید پڑھیں