Tag Archives: عائشہ گلالئی

عائشہ گلالئی کو انتخابات سے قبل ہی بڑی کوخوشخبری مل گئی، سن کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے آزاد امیدوار نفس مراد پی ٹی آئی (جی)کی چیئرپرسن کے حق میں دستبردار ہو گئے اور اپنے کاغذات واپس لے لئے ۔

مزید پڑھیں

این اے 53:عمران خان، شاہد خاقان عباسی، عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ گلالئی اور مسلم لیگ (ن) کے رکن سردار مہتاب عباسی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے جمع کرائے …

مزید پڑھیں

عمران خان کو ریحام کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے، عائشہ گلالئی

عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ عمران خان ریحام خان کے خلاف مافیا کی پشت پناہی کر رہے ہیں، تین بچوں، پاکستانی قوم عمران خا کی ماں ریحام خان اکیلی اس مافیا کا مقابلہ کر رہی ہے

مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن سے ایسا انتخابی نشان مانگ لیا کہ پی ٹی آئی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دے دی۔ عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی الیکشن …

مزید پڑھیں

مڈل کلاس طبقہ پاکستان میں کونسا انقلاب لا سکتا ہے، عائشہ گلالئی نے اعلان کرکے حیران کر ڈالا

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ احسن اقبال پر حملہ کرنے والے عابد کے مقاصد جاننے کیلئے کیس فوجی عدالت بھیجا جائے، ہمیں مذہبی انتہا پسندی سے لڑنا ہوگا، …

مزید پڑھیں

باپ سمیت 2 بیٹے قتل ہوگئے، پی پی کا ایم پی اے انصاف کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے، اگر انصاف نہ ملا تو تحریک شروع کریں گے، عائشہ گلالئی

عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ سندھ میں باپ سمیت دو بیٹے قتل کئے گئے، کئی روز سے مقتولوں کے لواحقین پریس کلب کے باہر ہیں

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کو صوبہ بنایا جائے، عائشہ گلالئی کا مطالبہ

بھکر: تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ مسلسل نظر انداز کرنے اور محرومیوں کی وجہ سے اس حصے کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے۔ بھکر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا …

مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کی نااہلی کے لئے عمران خان کی اپیل مسترد

چیف جسٹس نے کہا کہ عائشہ گلالئی کی جانب سے کیا تحریری استعفا آیا ہے؟۔ وکیل عمران خان نے کہا کہ عائشہ گلالئی کا تحریری استعفا نہیں آیا تاہم انہوں نے میڈیا میں پارٹی سے استعفے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق خاتون رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی میعاد ختم ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عائشہ …

مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کیلئے بری خبر، نون لیگ نے عدالت جانy کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کی باغی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے متعلق بیان پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عائشہ گلالئی …

مزید پڑھیں