Tag Archives: طیارہ

بھارتی بحریہ کا مگ 29 کے لڑاکا طیارہ ‘فنی خرابی’ کے باعث گر کر تباہ

بھارتی بحریہ کا مگ 29 کے لڑاکا طیارہ 'فنی خرابی' کے باعث گر کر تباہ

بھارت: بھارتی بحریہ کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا کہ ‘تربیتی مشن کے دوران مگ 29 کے لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی مزید کہا گیا کہ دبولیم میں آئی این ایس ہنسہ سے پرواز کے بعد انجن میں آگ لگی اور وہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم …

مزید پڑھیں

امریکا میں طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ، مکین معجزانہ طور پر محفوظ

امریکا میں طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ، مکین معجزانہ طور پر محفوظ

لاس اینجلس:  کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا جب کہ معجزانہ طور پر گھر میں موجود باپ اپنے شیر خوار بچے کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب رہا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے …

مزید پڑھیں

ایٹمی جنگ سے بچنے کیلئے تیار کیا گیا خصوصی امریکی طیارہ ایک پرندے کی وجہ سے تباہ

ایٹمی جنگ سے بچنے کیلئے تیار کیا گیا خصوصی امریکی طیارہ ایک پرندے کی وجہ سے تباہ

انا پولس: یہ حادثہ پاٹوکسینٹ دریا کے پاس نیول ایئر اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں امریکا کو کم از کم 2 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا بوئنگ ای 6 بی مرکری نامی اس طیارے کا ایک انجن ریاست میری لینڈ میں پندہ ٹکرانے کے باعث …

مزید پڑھیں

روسی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ، 3 افراد ہلاک

روسی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ، 3 افراد ہلاک

ماسکو: روسی ایئرفورس کا بمبار طیارہ خراب موسم کے دوران ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کا بمبارہ طیارہ ٹی یو 22 ایم 3 مانسک کے ایئرپورٹ پر خراب موسم کی وجہ سے ایمرجنسی …

مزید پڑھیں

میکسیکو میں مسافر طیارہ گر گر تباہ، 85 افراد زخمی

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے ایک زوردارآوازسنی اور پھر طیارہ گرگیا۔ میکسیکو کی شہری دفاع کے ادارے کے ترجمان الیجاندرو کارڈوزا نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ طیارے کے گرنے کے بعد جائے وقوعہ پر آگ لگ گئی تھی تاہم خوش قسمتی سے کوئی بھی مسافراس کی زد میں نہیں آیا اور کئی مسافر اپنے پیروں پر چل کر جہاز سے نکلے۔

مزید پڑھیں

روسی جنگی جہاز جنوبی کوریا میں گھس گئے، وارننگ دینے کے بعد جنوبی کوریا نے ایسا کام کردیا کہ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کے طیاروں نے جنوبی کوریا کی فضائی حدود کی ایک دن میںچار مرتبہ خلاف ورزی کی ، ان خلاف ورزیوں کا دورانیہ تین گھنٹوں سے بھی زیادہ رہا۔

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کی والدہ اس وقت کدھر ہیں اور سامنے کیوں نہیں آئیں؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

ان کا کہنا تھا کہ میرا ایمان ہے کہ تینوں بے گناہ ہیں اور اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت کرے گا۔ ظالموں کواللہ کی پکڑ اور خوف سے ڈرنا چاہیے۔ شمیم بیگم نے کہا کہ عدالت نے خود فیصلے میں لکھا ہے کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ تو پھر میرے بچوں کو سزا اس بات کی دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں

ایرانی ائیر لائن کے طیارے کی لاہور میں ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا تھی، تفصیل منظرعام پہ آ گئیں

لاہور سے مشہد جانیوالی ایرانی ایئرلائنز ماہان ایئر کی پرواز نمبر 1194 نے مشہد جانے کیلئے اُڑان بھری ہی تھی کہ انجن میں فنی خرابی کے باعث پائلٹ نے فوری طور پر ہنگامی لینڈنگ کروا دی۔ پائلٹ کی حاضر دماغی سے پرواز میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ پرواز واپس …

مزید پڑھیں

پشاور میں پاک فوج کا طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ شہید، سانحہ کیسے رونما ہوا، جان کر آپ بھی متفکر ہوجائیں کیونکہ۔۔۔

باچا خان ایئر پورٹ پر پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا۔پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف 7 پی جی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز مکمل کرنے کے بعد پشاور ایئرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ اس دوران تباہ ہوگیا۔ واقعے کے بعد ایئرپورٹ …

مزید پڑھیں