Tag Archives: طارق فاطمی

جسے جو رپورٹ عام کرنی ہے کر دے،میں نے کوئی خبر لیک نہیں کی،طارق فاطمی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے چودھری نثار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جسے جو رپورٹ عام کرنی ہے کر دے ،میں نے زندگی میں کبھی کوئی خبر لیک نہیں کی ۔واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا …

مزید پڑھیں

ڈان لیکس، طارق فاطمی کو عہدے سے نہیں ہٹایا گیا تھا ، نواز شریف کے بعد سامنے آنے والے نوٹیفکیشن سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ

اسلام آباد: نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ان کے معاونین و مشیران کو عہدوں سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کی بڑی وجہ اس میں طارق فاطمی کا نام ہونا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ طارق …

مزید پڑھیں

سابق معاون خصوصی طارق فاطمی کا وزیراعظم کے نام خط، اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق ڈان لیکس معاملے میں عہدے سے ہٹائے جانے والے طارق فاطمی نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے کہ کوئی غلط کام نہیں کیا اور  …

مزید پڑھیں

ڈان لیکس رپورٹ: طارق فاطمی نے اپنے اوپر عائد الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد: وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے وزیراعظم کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر لگائے تمام الزامات کو بے بنیاد قراردے …

مزید پڑھیں

طارق فاطمی سے معاون خصوصی کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نےطارق فاطمی سے ان کے عہدے کا قلمدان واپس لے لیا جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے حکم کے بعد کابینہ ڈویژن سے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہی طارق فاطمی سے ان کے عہدے کا …

مزید پڑھیں

پاک فوج کا ڈان لیکس کی تحقیقات خود کرنے پر سنجیدگی سے غور، ذرائع

اسلام آباد: ڈان لیکس پر حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرنے کے بعد پاک فوج نے معاملے کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج ڈان لیکس کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے کیونکہ پاک فوج کے خیال …

مزید پڑھیں

ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہوگئی، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دی ہے اور ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات کے لیے جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی سربراہی میں …

مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان کے قومی مفاد کو بھی مقدم رکھے، اسحاق ڈار

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں پاکستان کے قومی مفاد کو بھی مقدم رکھا جانا چاہئیے۔ ڈان لیکس کمیٹی نے طارق فاطمی کو ہٹانے کی سفارش نہیں کی۔ ان کی تبدیلی محض انتظامی فیصلہ ہوگی۔ بجٹ میں کوئی نیا …

مزید پڑھیں

ڈان لیکس میں طارق فاطمی کا کردار مشکوک، دفترخارجہ سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پانامہ فیصلے کے باعث سیاسی ماحول کافی گرم نظر آرہی ہے تو دوسری جانب ڈان لیکس کے حوالے سے بھی اہم ترین فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم نوازشریف کے مشیرطارق فارطمی کو دفتر خارجہ …

مزید پڑھیں