Tag Archives: ضمانت

نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

نواز شریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اپیلوں پر سماعت کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلسل عدم پیشی پرنوازشریف کواشتہاری قراردینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اشتہاری قراردینےسے متعلق …

مزید پڑھیں

علی موسیٰ گیلانی کی ضمانت منظور کرلی گئی

علی موسیٰ گیلانی کی ضمانت منظور کرلی گئی

ملتان: ضمانت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے علی موسیٰ گیلانی کا کہنا تھا ان کی اور کارکنوں کی ضمانت منظور ہوگئی ہے، تیس نومبر کو جلسہ ہر صورت ہوگا کارکن جلسے کی تیاری کریں گرفتاریوں اور منفی ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ان کاکہنا تھا کہ ہم آپ کےحقوق کی …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی عدالت کے سامنے پیش ہونے کی مہلت آج ختم ہورہی ہے

نوازشریف کی عدالت کے سامنے پیش ہونے کی مہلت آج ختم ہورہی ہے

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈریفرنسزمیں سزاکیخلاف اپیلوں پرسماعت آج ہوگی،سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کریں گے نوازشریف کی عدالت کے سامنے پیش ہونے کی مہلت آج ختم ہورہی ہے، سابق وزیراعظم کوعدم پیشی پرآج …

مزید پڑھیں

اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس نمٹا دیا

اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس نمٹا دیا

کراچی: اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی ،سماعت کے موقع پر آرزو فاطمہ اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے عدالت میں آرزو کے وکیل کا کہنا تھا کہ آرزو فاطمہ درخواست دائر کرنا چاہتی ہیں ،دارالامان انتظامیہ نے ملاقات …

مزید پڑھیں

کراچی میں سفید زہر فروخت کرنے والے کارندوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے

کراچی میں سفید زہر فروخت کرنے والے کارندوں میں خواتین کی تعداد زیادہ ہے

کراچی: میں چھوٹی پڑیا میں بڑے زہر کی فروخت کے حوالے سے ملیر سٹی پولیس نے ایک اہم کارروائی کی ہے، معلوم ہوا ہے کہ ایک نہیں دو نہیں پورا خاندان ہیروئن کی فروخت میں ملوث ہے نوجوان نسل میں زہر گھولنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ملیر سٹی …

مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے رہنما آصف اشرف جلالی کی درخواست ضمانت منظور

ٹی ایل پی کے رہنما آصف اشرف جلالی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں آصف اشرف جلالی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر کمرہ عدالت میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے درخواست گزار کو رہائی کے عوض ایک لاکھ کے مچلکے بطور زر ضمانت داخل …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا تو انہوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی

اسلام آباد: شہزاد اکبر نے کہا کہ ملک و قوم کی بدنامی کیلئے سیاسی سرکس لگایا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز مل کر کھیل کھیل رہے ہیں کراچی میں چند روز پہلے مزار قائد پر ہلڑبازی اور نعرے بازی ہوئی، اس حوالے سے تحریک انصاف نے ببانگ …

مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کے وارنٹس گرفتاری جاری

آصف علی زرداری کے وارنٹس گرفتاری جاری

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس سے منسلک 8 ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹس گرفتاری جاری کردیئے ہیں نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ان کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی

منی لانڈرنگ کیس میں ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت خارج کردی

لاہور:جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی، اس دوران عدالت نے تفصیلی دلائل سننے کے بعد صدر پاکستان …

مزید پڑھیں

شرجیل میمن کی اہلیہ صدف کا نام ای سی ایل سے خارج

شرجیل میمن کی اہلیہ صدف کا نام ای سی ایل سے خارج

کراچی: درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ وہ دبئی میں کاروبار کرتی ہیں اور کاروبار کے سلسلے میں وقتاً فوقتاً ملک سے باہر جانا پڑتا ہے صدف شرجیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ ضمانت حاصل کرنے سے پہلے دبئی میں ہی رہائش پذیر تھی لہذا وزارت داخلہ …

مزید پڑھیں