Tag Archives: صورتحال

آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی: احتساب عدالت کے روبرو آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے آغا سراج درانی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ملزمان میں آغا سراج کی اہلیہ ناہید درانی، صاحبزادے آغا شہباز، آغا مسیح الدین خان درانی، …

مزید پڑھیں

ہم مہنگائی کوبھی قابومیں لائیں گے

ہم مہنگائی کوبھی قابومیں لائیں گے

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سینسیٹیوپرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے برصغیرکے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارے ملک میں قیمتوں کی صورتحال بہترہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ ہم مہنگائی کومزید بھی قابومیں لائیں گے۔

مزید پڑھیں

ماسکس پہنیں یہ وبا کو روکنے میں خاصہ معاون ثابت ہوا ہے

ماسکس پہنیں یہ وبا کو روکنے میں خاصہ معاون ثابت ہوا ہے

کراچی: والدین کو پیغام دیتے ہوئے کہ اسکول کئی ماہ بند رہے جس کی وجہ سے تعلیمی ہرج ہوا لیکن بڑا نقصان یہ ہوگا کہ وبا دوبارہ پھیل جائے اس لیے بچوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں ہمارے لیے سب سے اہم چیز شہریوں خاص طور پر بچوں …

مزید پڑھیں

کراچی صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی میں پریشر کی کمی

کراچی صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی میں پریشر کی کمی

کراچی: برآمد کنندگان نے جمعہ کو وزارت توانائی پر زور دیا کہ وہ معاملے میں مداخلت کرے اور اس مسئلے کو جلد سے جلد حل کرے (ایس اے آئی) کے چیئرمین سلیمان چاولہ نے کہا کہ اس علاقے میں 14 ستمبر سے گیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے اور …

مزید پڑھیں

ہر یونین کونسل کی حدود میں مچھر اور مکھی مار اسپرے کیا جائے

ہر یونین کونسل کی حدود میں مچھر اور مکھی مار اسپرے کیا جائے

کراچی: صوبہ سندھ کے سیکریٹری بلدیات نے میونسپل کمشنرز کو ہنگامی صفائی مہم کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر یونین کونسل کی حدود میں مچھر اور مکھی مار اسپرے کیا جائے سیکریٹری بلدیات نے کہا ہے کہ تمام اضلاع میں صفائی کی صورتحال کا خود معائنہ کروں گا، …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے

پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معیشت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 20-2019 کے جولائی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 61 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھا جو جون 2020 میں کم ہو کر 10 …

مزید پڑھیں

غیر قانونی بل بورڈز سے متعلق کیس پر سماعت

غیر قانونی بل بورڈز سے متعلق کیس پر سماعت

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے غیر قانونی بل بورڈز سے متعلق کیس پر سماعت کی، کمشنر کراچی اور مئیر وسیم اختر عدالت میں پیش ہوئے جسٹس گلزار احمد نے اداروں کی ناقص کارکردگی پر شدید اظہار …

مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 6لاکھ 30ہزار 266اموات ہوچکیں

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 6لاکھ 30ہزار 266اموات ہوچکیں

نیویارک: آٹھ ماہ بعد بھی مختلف ممالک میں کورونا وار کم نہ ہوسکے ،برازیل، میکسیکو، بھارت سمیت کئی ملکوں میں کیسز اور اموات افراد کی تعدادمیں مسلسل اضافہ جاری ہے برازیل میں وائرس بیاسی ہزارجانیں نگل گیا ،کیسز22لاکھ سے بڑھ گئے،چین میں کورونا وائرس کے مزید 22کیسز رپورٹ ہوئے بھارت …

مزید پڑھیں

غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا

غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا

اسلام آباد: ایل اوسی پر عالمی میڈیا کے دورے سے متعلق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، بھارت لائن آف کنٹرول پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنارہا ہے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل صدر پیر کو پاکستان آرہے ہیں، …

مزید پڑھیں

چین میں غیر معمولی بارشوں سے دریاؤں کے بند بھی ٹوٹ چکے ہیں

چین میں غیر معمولی بارشوں سے دریاؤں کے بند بھی ٹوٹ چکے ہیں

چین : غیر معمولی بارشوں سے چین کے 33 دریا اپنی انتہائی سطح سے بھی بھر چکے ہیں جس سے چین کو 30 کے دوران اس بار بدترین سیلابی صورتحال کا سامنا ہے چین کے وزیر برائے آبی وسائل نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ 433 دریا اور بڑی جھیلیں …

مزید پڑھیں