Tag Archives: صوبوں

نیپرا میں نمائندے نامزد کرنا صوبوں کا اختیار ہے

نیپرا میں نمائندے نامزد کرنا صوبوں کا اختیار ہے

کراچی: صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے نیپرا میں صوبوں کی نمائندگی کا اختیار ختم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اختیار صوبوں سے لینا اٹھارویں ترمیم پر حملے کے مترادف ہے امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ شبلی فراز نے سینیٹ سے نیپرا ایکٹ میں ترامیم کا …

مزید پڑھیں

حکومت نے تاحال کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی نہیں کی

حکومت نے تاحال کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی نہیں کی

اسلام آباد: کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ حکومت نے تاحال کورونا سے تحفظ کے لیے قانون سازی نہیں کی، جس پر اٹارنی جنرل نے …

مزید پڑھیں

جڑواں شہر راولپنڈی میں پہلی بار ایک خواجہ سرا پولیس اہلکار بھرتی کیا گیا

جڑواں شہر راولپنڈی میں پہلی بار ایک خواجہ سرا پولیس اہلکار بھرتی کیا گیا

راولپنڈی: پولیس ہیڈ کوارٹر کے ایک اہلکار محمد ارشد کے مطابق ریم شریف کی بھرتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد اُنھیں پولیس سٹیشن میں آنے والے لوگوں اور خاص طور پر خواجہ سراؤں کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے تربیت بھی دی گئی ہے پولیس کے حکام کے …

مزید پڑھیں

ادلب میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کے لیے صرف ایک ہی مشین

شام: مجموعی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے جب کہ وہاں کے بڑے آبادی والے صوبوں یا علاقوں میں شمار ہونے والے ادلب میں جہاں صحت کی دیگر سہولیات کا فقدان ہے عالمی وبا کے ٹیسٹ کی تصدیق کے لیے بھی صرف ایک ہی مشین ہونے پر لاکھوں لوگوں کی …

مزید پڑھیں

چاروں صوبوں میں 24 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

چاروں صوبوں میں 24 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

لاہور: شیخ رشید اور چیرمین ریلوے کی زیر صدارت ٹرین آپریشن بحال کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں 24 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی ٹرین کی 60 فیصد سیٹیں بک ہونے کے بعد بکنگ روک …

مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کو وہی حقوق ملیں گے جو دیگر صوبوں کو ملتے ہیں

جنوبی پنجاب کو وہی حقوق ملیں گے جو دیگر صوبوں کو ملتے ہیں

ملتان: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ماضی میں صوبے کے مطالبے کی حمایت کرتی رہی ہیں، جنوبی پنجاب کے عوامی نمایندے اس حوالے سے اپنی قیادت پر دباؤ ڈالیں، خواہ ان کا تعلق پی پی سے ہو یا ن لیگ سے، …

مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 900 سے زائد زخمی ہوگئے

ترکی میں زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 900 سے زائد زخمی ہوگئے

ترکی: اے ایف اے ڈی کا کہنا تھا کہ 922 افراد زخمی ہوئے، جس میں الازیع میں 560، ملاٹیا میں 226، خمرامانمراس میں 37، سانیفا میں 34، دیاربکر میں 34، ادیامان میں 25 اور بیٹ مین شہر میں 6 افراد زخمی ہوئے زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بج …

مزید پڑھیں

4 صوبوں میں مزید اضافہ کرکے 8 صوبے ہونے چاہیں

4 صوبوں میں مزید اضافہ کرکے 8 صوبے ہونے چاہیں

اسلام آباد: بل میں کہاگیا ہے کہ 4 صوبوں میں مزید اضافہ کرکے 8 صوبے ہونے چاہیں سینیٹ میں 8 صوبوں کی 22، 22 نشستیں ہونی چاہئیں پنجاب کے 3صوبے بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ پنجاب، بہاولپور اور ساوتھ پنجاب صوبے بنائے جائیں، خیبر پختونخواہ کے 2صوبے …

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ملک بھر کے انتظامی افسران تبدیل کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو باضابطہ طور پر مراسلہ جاری کیا گیا تھا جس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کے تبادلے کا حکم دیتے ہوئے نئے چیف سیکریٹریوں اور آئی جیز کی تقرری کے احکامات جاری کیے گئے تھے

مزید پڑھیں

”را“ ایجنٹ کی گرفتاری، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں کو سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد : پاکستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹوں کی گرفتاری کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو غیر ملکیوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور …

مزید پڑھیں