Tag Archives: صدارت

سویا بین ذرات کی رپورٹ کو قطعی طور پر تسلیم نہیں کرتا

سویا بین ذرات کی رپورٹ کو قطعی طور پر تسلیم نہیں کرتا

کراچی: علی زیدی کا کہنا ہے کہ گیس کے اخراج سے جہاز کا اپنا 30 رکنی کریو متاثر نہیں ہوا، جہاز آف لوڈ کرنے والے 400 افراد میں سے ایک بھی متاثر نہیں ہوا، سویا بین والے جہاز اور متاثرہ آبادی میں ایک کلو میٹر کا فاصلہ ہے صبح سے …

مزید پڑھیں

ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، انہوں نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے دوران 2016 میں پاکستان کا آخری دورہ کیا تھا اور پارلیمنٹ سے خطاب بھی کیا تھا پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اراکین نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی …

مزید پڑھیں

13 رکنی سیکیورٹی ٹیم پرواز ٹی کے 710 پر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی

13 رکنی سیکیورٹی ٹیم پرواز ٹی کے 710 پر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، 13 رکنی سیکیورٹی ٹیم پرواز ٹی کے 710 پر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی، ٹیم طیب اردگان کے دورہ سے پہلے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گی ترک صدر 13فروری کو پاکستان پہنچیں گے …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے

خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے

پشاور:خیبرپختونخواکابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ محمود خان کریں گے،اجلاس میں جوینائیل قانون کے تحت خصوصی عدالتوں کے قیام،ارکان اسمبلی کے استعداد کاربڑھانے کے لیےبیرون ممالک دوروں کی منظوری لی جائے گی کابینہ اجلاس میں ممنوعہ بورلائسنس سے متعلق پالیسی،لیویز،خاصہ دار فورس کی پولیس میں انضمام سے متعلق فیزون کا جائزہ …

مزید پڑھیں

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

اسلام آباد: کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا دوسرا سیشن شام کو وزارت توانائی کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پیش کی گئی سمری پر غور کے لیے طلب کیا گیا تھا مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ای سی سی کے …

مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس آج سہہ پہر 3بجے ہوگا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس آج سہہ پہر 3بجے ہوگا

اسلام اباد: آرمی چیف جبرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرایا جائے گا، سینیٹ میں آرمی، ائیر فورس اور نیوی ایکٹ سال 2020 کی مرحلہ وار منظوری لی جائے گی سینیٹ سے منظوری کے بعد آرمی ایکٹ ترمیمی بلز صدر …

مزید پڑھیں

افغانستان: اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع

افغانستان: اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع

افغانستان کی عدالت عالیہ نے آئندہ صدارتی انتخابات کے انعقاد تک محمد اشرف غنی کی صدارت کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ افغانستان کی عدالت عالیہ نے اپنے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارت کی مدت آئندہ صدارتی انتخابات کے انعقاد تک بڑھا دی گئی …

مزید پڑھیں

قائم مقام صدارت کیلئے صادق سنجرانی کم عمر، حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کم عمر ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بنانے کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر مقرر کیے جانے کے …

مزید پڑھیں

سعودی صدارتی محل پہ مشکوک ڈرون کی پراسرار پروازیں، شاہی گارڈز نے مار گرایا، شاہ سلمان کہاں روپوش ہوئے، جان کر آپ بھی ۔۔۔۔

ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے شاہی محل کے قریب پہنچنے والے ایک مشتبہ ڈرون کو مار گرایا اور خطرے کے پیش نظر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کو بنکر میں پہنچا دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع ایک کھلونا ڈرون کو شاہی …

مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کشمیر کی صورتحال پہ تفصیلی غور

سلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی داخلی سلامتی سے متعلق امور زیر غور ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی …

مزید پڑھیں