Tag Archives: صاحبزادہ حامد رضا

پاکستان کو ضمیر فروش نہیں سرفروش قیادت کی ضرورت ہے، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مجھے صاحبزادہ فضل کریم کا بیٹا ہونے پر فخر ہے، پاکستان کو ضمیر فروش نہیں سرفروش قیادت کی ضرورت ہے، 25 جولائی کو نوٹوں اور لوٹوں کی سیاست دفن ہو جائے گی، میرے مد مقابل امیدوار …

مزید پڑھیں

ووٹ کا درست استعمال بڑے انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد: جامعہ رضویہ فیصل آباد میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جمہوریت کو مضبوط نہیں کمزور کیا ہے، نادرا کے چیئرمین عثمان مبین کو تبدیل کیا جائے، الیکشن سبوتاژ کرنے کیلئے …

مزید پڑھیں

انتخابات میں اصل مقابلہ فوج کے مخالفوں اور حامیوں میں ہوگا، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین اور نظام مصطفے متحدہ محاذ کے سیکرٹری جنرل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ نواز شریف پورے خاندان کیساتھ عید منانے اپنے آبائی علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔ نواز شریف ان …

مزید پڑھیں

اب حکومت سے استعفیٰ لیکر رہیں گے، اتوار 26 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب حکومت سے استعفیٰ لیکر ہی رہیں گے اور اتوار 26 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں حکومت کے ہاتھوں ختم …

مزید پڑھیں

اسلام آباد آپریشن، سنی اتحاد کونسل کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور: سنی اتحاد کونسل نے اسلام آباد آپریشن کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا،فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف سکیورٹی اداروں کا آپریشن جاری ہے جس میں مظاہرین اور اہلکاروں میں تصادم جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب امریکہ کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے، سنی اتحاد کونسل

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل پاکستان کے زیراہتمام جامعہ رضویہ فیصل آباد میں منعقدہ اہلسنت جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد جاری کئے گئے اعلامیہ میں 20 اہلسنت جماعتوں نے نواز شریف سے استعفی کا مطالبہ کر دیا، 22 تا 27 مئی بھارت مردہ باد مہم چلانے کا بھی اعلان …

مزید پڑھیں

راحیل شریف کو جاری ہونیوالا این او سی درست فیصلہ نہیں، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سے ٹیلی فونک رابطے میں سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن متحد ہو کر ’’گو نواز گو تحریک‘‘ چلائے گی، وزیراعظم …

مزید پڑھیں

ناصر عباس اور حامد رضا کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، پانامہ سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور پاکستان سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے مسلم لیگ قاف کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں ملکی صورتحال اور قومی امور پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کالعدم جماعتوں کے سہولت کاروں کو کابینہ سے فارغ کرے، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلے سے نون لیگ کا سیاسی مستقبل تاریک ہو جائے گا، پاناما کیس کے فیصلے میں تاخیر سے عوام میں تشویش پیدا ہورہی ہے، بے …

مزید پڑھیں

سعودی فوجی اتحاد میں جنرل راحیل شریف کی شمولیت پر پاکستانی عوام ناخوش

اسلام آباد: پاکستان سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے فوجی اتحاد کی کمان سنبھالنے کے لئے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو این او سی دیئے جانے پر پاکستان کے …

مزید پڑھیں