Tag Archives: :شیخ رشید

ایل این جی کی ڈیل میں کرپشن ثابت نہ کی تو سیاست چھوڑ دوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے یہ ثابت کر دیا کہ نواز شریف اگر ا پنی چوری اور ڈکیتی کا اقرار کر لیتے تو نون لیگ کی اتنی …

مزید پڑھیں

(ن) لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کی اینٹیں نکلنا شروع ہوگئی ہیں اور بہت جلد چوہدری نثار، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی بھی پارٹی چھوڑ دیں گے۔ راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم …

مزید پڑھیں

نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف ’’ڈبہ پیر‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں اور …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کو جیل بھیجا جائے اور انکے پیسے سے آئی ایم ایف کا قرضہ چکایا جائے، شیخ رشید

لاہور: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکمرانوں نے گزشتہ 4 سال میں 35 ارب ڈالر قرضہ لیا اس لیے شریف خاندان کو جیل میں بھیج کر آئی ایم ایف کا قرضہ چکایا جائے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

شریف خاندان کی سیاست اگلے 6 ماہ میں ختم ہوجائے گی، شیخ رشید کی نئی پیشگوئی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی سیاست اگلے 6 ماہ میں ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس وقت مسلم لیگ ن میں کئی …

مزید پڑھیں

بے نظیر قتل کیس میں انصاف نہیں ہوا، فیصلے کے بعد پاکستانی سیاست میں دہشتگردی بڑھنے کے خطرات پیداہوگئے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں انصاف نہیں ہوا، بے نظیر قتل کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان کی سیاست میں دہشتگردی بڑھنے کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیلئے شیخ رشید الیکشن کمیشن میں درخواست گزار

اسلام آباد: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی سکینڈل کرپشن کا سمندر ہے، شاہد خاقان عباسی مرکزی پارٹنر ہیں، سکینڈل میں ملوث ہونے پر وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو نااہل …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی جنرل کا بیان جنگ کی دھمکی ہے، کب تک ہم کرائے کے آدمی بنیں رہیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کے ساتھ بیک ڈور چینل کھولنے چاہئیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان نے سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن کو …

مزید پڑھیں

اگر 62، 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام نواز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

سکھر: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم ہو گئی تو میرا نام بدل کر نواز شریف یا شہباز شریف رکھ دیا جائے۔سکھر میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

نواز شریف ایک اور این آر او چاہتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کمیٹی چوک پہ اپنی ریلی میں دو سو بندے بھی اکھٹے نہیں کر سکا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ شیخ رشید کا کہنا …

مزید پڑھیں