Tag Archives: شہید

سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید

سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید

تربت: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا علاقے میں گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا …

مزید پڑھیں

قاسم سلیمانی امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پرشہید ہوئے: پنٹاگون

قاسم سلیمانی امریکی صدر ٹرمپ کے حکم پرشہید ہوئے: پنٹاگون

پنٹاگون نے ماضی کی طرح من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی امریکی مفادات کے خلاف کام کر رہے تھے۔ امریکی وزارت دفاع پنٹاگون نے بھی تصدیق کی ہے کہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر شہید کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے شہید امجدصابری کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا

برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے شہید امجدصابری کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا

لندن: برطانوی راک بینڈ ‘کولڈ پلے’ نے شہید امجدصابری کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا اور امجد صابری کے مشہور صوفیانہ کلام کو انہی کی آواز میں البم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا گلوکار کرس مارٹن کا کہنا ہے کہ البم کے گانے میں دو اور گلوکاروں …

مزید پڑھیں

سرکاری نوکری پنجاب سول سرونٹ کے رولز 17 اے کے تحت دی جائے گی

سرکاری نوکری پنجاب سول سرونٹ کے رولز 17 اے کے تحت دی جائے گی

لاہور:حکومت نے سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور بچوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران سروس وفات پانے یا شہید ہونے والے ملازمین کی بیواؤں یا ایک بچے کو ریگولر بنیادوں پر سرکاری نوکری دی جائے گی اور سرکاری نوکری پنجاب سول سرونٹ کے رولز 17 اے …

مزید پڑھیں

کیپٹن ضرغام فرید مہمند ایجنسی میں شہید

کیپٹن ضرغام فرید, مہمند ایجنسی, میں شہید

راولپنڈی: فرض کی ادائیگی کے دوران دھرتی کے ایک اور بیٹے کیپٹن ضرغام فرید مہمند ایجنسی میں شہید ہوگئے میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مہند گھاٹ، ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے کیپٹن ضرغام فرید نے جام شہادت نوش کیا جب کہ واقعے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ …

مزید پڑھیں

قابض بھارتی فورسز نے ایک اور پی ایچ ڈی اسکالر کو شہید کردیا

, قابض, بھارتی فورسز ,نے, ایک ,اور ,پی ایچ ڈی, اسکالر ,کو ,شہید ,کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے پی ایچ ڈی اسکالر سبزار احمد صوفی سمیت مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے نوگام میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران 2 مزید کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان: تحصیل پروا میں خانی شریف کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا خانی شریف میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہید …

مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز پہ دہشتگردوں کا حملہ، 1 گاڑی تباہ، ایک جوان جاں بحق، چار زخمی

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح جنوبی وزیرستان کے تحصیل مکین میں چینی چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی مواد سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے شہیدوں، غازیوں پہ فخر ہے، جنرل ثاقب محمود

فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب محمود نے لالک جان شہید نشان حیدر کے 19ویں یوم شہادت کے حوالے سے شہید کے مزار پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یوم تجدید عہد کا دن ہے۔ آج کے دن ہم اپنے محسن شہید لالک جان …

مزید پڑھیں

پشاور میں پاک فوج کا طیارہ تباہ، دونوں پائلٹ شہید، سانحہ کیسے رونما ہوا، جان کر آپ بھی متفکر ہوجائیں کیونکہ۔۔۔

باچا خان ایئر پورٹ پر پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا۔پاک فضائیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایف 7 پی جی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز مکمل کرنے کے بعد پشاور ایئرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ اس دوران تباہ ہوگیا۔ واقعے کے بعد ایئرپورٹ …

مزید پڑھیں