Tag Archives: شہر

ایران: ساحلی شہر چابہار میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

,ایران, ساحلی, شہر, چابہار, میں, دھماکا، ,3 افراد ,ہلاک

تہران: ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں دھماکے میں 3 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی (ارنا) کی رپورٹ کے مطابق چابہار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں نے گاڑی ٹکرا …

مزید پڑھیں

ایک اور گندا ترین اعزاز ، گندے ترین پڑوسی بھارت کے نام، جان کر آپ بھی مسکرا اٹھیں

جنیوا: عالمی ادارے نے بھارت کو دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں والا ملک قرار دے دیا۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جاری کردہ عالمی شہروں کی درجہ بندی میں بھارتی دارالحکومت نئی دلی غیر معیاری ہوا کے حامل شہروں میں سرفہرست ہے، میگا سٹی کی عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر …

مزید پڑھیں

دنیا کے تیزی سے پھیلنے والے 40 شہروں میں 5 پاکستانی شہر بھی شامل

برلن: دنیا کے تیزی سے پھیلنے والے 40 شہروں میں پاکستان کے 5 شہر بھی شامل ہیں۔برلن کی ایک ’ڈیٹا وراپر‘ نامی ویب سائٹ نے اقوام متحدہ کے 2000ء سے 2016ء تک کا ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے دنیا میں بڑھتی ہوئی شہری آبادی کا جائزہ لیا ہے اور مشاہدے کی …

مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

طرابلس: لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 8 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی ہے اور اب تک 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔اقوامِ متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کی ترجمان اولیوا …

مزید پڑھیں

پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا :ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے ڈی آئی جی ویسٹ کے دفتر کا دورہ کیا ہے اور  عزیز آباد سے ملنے والے اسلحہ کا جائزہ لیا اس موقع پر میجر جنرل بلال اکبر کا کہناتھا  کہ کراچی پولیس نے شہر کو بہت بڑے خطرے سے بچا لیا۔۔۔یہ بہت  …

مزید پڑھیں

شہر اقتدار سے خوف کی فضا ختم ہونا شروع ،مارکیٹیں کھل گئیں،4روز سے گھروں میں مقید شہری باہر نکل آئے

اسلام آباد : اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنا چوتھے روز حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اختتام پذیر ہوگیا، لیکن جہاں چار روزہ دھرنے سے شہر اقتدار کا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ،وہاں سرکاری املاک کو شدید قسم کا نقصان پہنچایا گیا جبکہ موبائل سروس مکمل …

مزید پڑھیں