Tag Archives: شہریوں

جو افسر کام نہیں کرے گا اُس کا تبادلہ نہیں ہوگا بلکہ سیدھا نوکری سے فارغ ہوگا

جو افسر کام نہیں کرے گا اُس کا تبادلہ نہیں ہوگا بلکہ سیدھا نوکری سے فارغ ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بااختیار بنارہے ہیں نیا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں جس سے انقلاب آئے گا وزیراعظم نے کہا کہ پیسہ نچلی سطح پر منتقل ہوگا۔ گاؤں کے لوگ اپنے فیصلے خود کریں گے۔ …

مزید پڑھیں

بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہو گئے

بوکو حرام کے دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں کم از کم 110 افراد ہلاک ہو گئے

میدوغوری: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار ایڈورڈ کیلن نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملے میں کم سے کم 110 شہری بے رحمی سے قتل کر دیے گئے اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں ہفتے کو بوکو حرام کے جنگجوؤں کی جانب سے کیے گئے حملے …

مزید پڑھیں

سی فوڈ ریسٹورنٹس نے حکومت سندھ کی کورونا ایس اوپیز کو مذاق بنادیا

سی فوڈ ریسٹورنٹس نے حکومت سندھ کی کورونا ایس اوپیز کو مذاق بنادیا

کراچی: رات گئے تک ان سی فوڈ کے ریسٹورنٹس پر شہریوں کارش نظر آتا ہے جس کی وجہ سے بندرگاہ روڈ پر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے کیماڑی کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ کیماڑی کراچی پورٹ ایریا ہے، جہاں بندرگاہ،آئل انسٹالیشن اور حساس تنصیبات ہیں،کیماڑی نمبر ایک …

مزید پڑھیں

دُنیا میں وقت کا پہیہ آگے کی جانب چل رہا ہے اور یہاں پیچھے کی جانب

دُنیا میں وقت کا پہیہ آگے کی جانب چل رہا ہے اور یہاں پیچھے کی جانب

اسلام آباد: اس بار یہ سوال عام ہے کہ اب پھر کیوں؟ نہ سول ملٹری تناؤ، نہ پنڈی اسلام آباد میں کچھاؤ، منتوں مرادوں سے لائی گئی ایک صفحے کی حکومت، ایک بیانیہ اور ایک تحریر پھر یہ حادثہ کیوں کر ہوا؟ وہی فیض آباد کا مقام اور وہی دروبام۔ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی میں چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی میں چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم وزرابھی ساتھ ہوں گے، میانوالی میں عمران خان چاپری ڈیم منصوبےپرتعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے ، افتتاحی تقریب کیڈٹ کالج کوٹ چاندنہ میں ہوگی، جس سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے 3 ارب لاگت کےمنصوبےسےڈیڑھ لاکھ عوام کو پینے کا …

مزید پڑھیں

نگورنو کاراباخ میں سیز فائر کرنے پر رضا مندی

نگورنو کاراباخ میں سیز فائر کرنے پر رضا مندی

یریوان: وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمینیا آرگنائزیشن فار سیکیورٹی اینڈ کوپریشن اِن یورپ (او ایس سی ای) کے ساتھ کاراباخ پر دوبارہ سے سیز فائر کرنے پر تیار ہے وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ نگورنو کاراباخ کے خلاف …

مزید پڑھیں

ماسکس پہنیں یہ وبا کو روکنے میں خاصہ معاون ثابت ہوا ہے

ماسکس پہنیں یہ وبا کو روکنے میں خاصہ معاون ثابت ہوا ہے

کراچی: والدین کو پیغام دیتے ہوئے کہ اسکول کئی ماہ بند رہے جس کی وجہ سے تعلیمی ہرج ہوا لیکن بڑا نقصان یہ ہوگا کہ وبا دوبارہ پھیل جائے اس لیے بچوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں ہمارے لیے سب سے اہم چیز شہریوں خاص طور پر بچوں …

مزید پڑھیں

فلاحی کاموں میں سیاست آڑے نہیں آئے گی

فلاحی کاموں میں سیاست آڑے نہیں آئے گی

اسلام آباد: کراچی کے لئے یہ تاریخی کام، وفاق اور صوبائی حکومتیں اشتراک سے کریں گی. عوام کے ترقیاتی اور فلاحی کاموں میں سیاست آڑے نہیں آئے گی سندھ کے دوسرے علاقوں میں بھی ایسے ہی کام ہوگا وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور کے الیکٹرک حکام میں ملاقات …

مزید پڑھیں

صومالیہ کے دارالحکومت کے ساحلی علاقے میں ایک ہوٹل پر خود کش حملہ

صومالیہ کے دارالحکومت کے ساحلی علاقے میں ایک ہوٹل پر خود کش حملہ

صومالیہ: صومالیہ کے دارالحکومت کے ساحلی علاقے میں ایک ہوٹل پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس سے افراتفری مچ گئی اور 5 مسلح حملہ آور ہوٹل میں داخل ہوگئے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی

کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی

اسلام آباد: وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر عمرایوب نے کہا کہ کے الیکٹرک کو 500 کے وی گرڈ بنانے کا کہا ہے ہم ساڑھے 8 سو میگا واٹ کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے دے رہے ہیں، کے …

مزید پڑھیں