اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سٹیزن پورٹل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو بااختیار بنارہے ہیں نیا بلدیاتی نظام لا رہے ہیں جس سے انقلاب آئے گا وزیراعظم نے کہا کہ پیسہ نچلی سطح پر منتقل ہوگا۔ گاؤں کے لوگ اپنے فیصلے خود کریں گے۔ …
مزید پڑھیںکرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی
ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے مسلسل 2 بار اپائنٹمنٹ کینسل کرنے پر تیسری بار 14 دن کے بعد وقت حاصل کیا جا سکے گا ایک شخص کی جانب سے وزارت صحت سے کیے جانے والے استفسار پر …
مزید پڑھیںسعوی ایوی ایشن کا نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا
عرب : سعودی عرب سے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا، گاکا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت صحت کی ہدایت پر عمل درآمد کیا جارہا ہے جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن کے مطابق صرف سعودی وزارت صحت کی …
مزید پڑھیںکراچی میں ایک بار پھر موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرقائد میں بارش برسانے والا طاقتور ترین سسٹم آرہا ہے کراچی سمیت سندھ بھر میں 9،8،7 اور 10 اگست کو موسلا دھابارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم …
مزید پڑھیںپنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیزبارش کاسلسلہ جاری
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے موسم سرد و خوشگوار ہو گیا ہے لیکن بجلی کی عدم نے شہریوں کو تکلیف میں بھی مبتلا کردیا ہے مختلف شہروں رینالہ خورد، پنڈی بھٹیاں، سکھیکی اور جلال پور بھٹیاں میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا جبکہ شاہ …
مزید پڑھیںبڑے شہروں میں سیلاب کا خدشہ
اسلام آباد: کورونا اور ٹڈی دل صورتحال میں آنیوالا مون سون سیزن ایک مربوط حکمت علی کا تقاضا کر رہا ہے،ہمیں روایتی تیاری کیساتھ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو مدنظر رکھنا ہوگا بڑے شہروں میں سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر پیشگی اطلاعات کومقامی اداروں کی سطح پر تیاری کو …
مزید پڑھیں9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کر پیٹرول بحران پیدا کیا
اسلام آباد: پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کر پیٹرول بحران پیدا کیا اسٹوریج میں پیٹرول ہونے کے باوجود یکم جون سے پیٹرول کی سپلائی محدود کی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان …
مزید پڑھیںکورونا وائرس کی صورت حال سمیت ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور
اسلام آباد: اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 10جون کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی، بڑے شہروں میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہیں کابینہ اجلاس میں وفاق کی جانب سےاسٹیٹ بینک کےتحت کورونا فنڈ تشکیل کی اور بچوں سے مشقت معاملے پر …
مزید پڑھیں21 جون کو پاکستان میں چاند گرہن ہوگا
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق 21 جون کو پاکستان میں چاند گرہن ہوگا جو ملک بھرمیں دیکھا جاسکے گا اس متعلق محکمہ موسمیات نے بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں سورج گرہن کے اوقات الگ الگ ہونگے، سورج گرہن صبح 8 بجکر …
مزید پڑھیںقیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا
کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول کی قلت ہوگئی ہے کراچی اور لاہور سمیت دیگر شہروں میں بیشتر پٹرول پمپس بند ہیں تو کہیں پٹرول زیادہ داموں میں بیچا جارہا ہے راولپنڈی میں پٹرول فراہم کرنے والی نجی کمپنیوں …
مزید پڑھیں