Tag Archives: شھباز شریف

آصف زرداری کا ن لیگ کے وفد سے ملاقات سے انکار

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ن لیگ کے چھ رکنی وفد نے آصف زرداری سے ملاقات کیلئے پیغام بھجوایا جس پر سابق صدر نے انکار کر تے ہوئے جواب دیا کہ موجودہ حالات میں آپ کے ساتھ ملاقات کر سکتاہوں اور نہ ہی بات کر سکتاہوں ۔

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا شہباز شریف کی حمایت نہ کرنے ، قائد ایوان کے انتخاب سے لاتعلق رہنے کا فیصلہ ،مسلم لیگ ن نے بھی جوابی وار پر غور شروع کرد یا

قبل ازیں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ء وسابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار پر اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا تھاکہ (ن) لیگ نے امیدوار نہ بدلا تو پیپلز پارٹی اپنا فیصلہ کرے گی

مزید پڑھیں

’’گولڈن ہینڈ شیک لینے سے چند۔۔۔‘‘ احسن اقبال نے لیگی غداروں کے عبرتناک انجام کی پیش گوئی کردی

انہوں نے کہا کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑکر آئے ہیں لیکن ایک بڑے ایشو پر ہم اکٹھے ہیں اور بطور اپوزیشن ہم بھرپور کردار ادا کریں گے کہ تمام جماعتو ں کو ساتھ لیکر چلا جائے

مزید پڑھیں

’شہبازشریف کی بھی14اگست نہ منانے کی مولانافضل الرحمان کے بیان کی تائید‘سینئرصحافی نے یہ دعویٰ کیا توجواباً سوشل میڈیا صارف نے ایسی ویڈیو پوسٹ کردی کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیا

شاہین خانزادی نے لکھا کہ ’جھوٹ بولتے شرم بھی نہیں آتی تمہیں؟‘‘۔

مزید پڑھیں

ن لیگ کے پنجاب میں کامیاب ہونے والے اُمیدواروں کا اجلاس، 129 میں سے کتنوں نے شرکت کی؟ جان کر آپ کو بے حد حیرت ہوگی

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 121 ارکان اسمبلی اجلاس میں شریک تھے جبکہ کچھ ذاتی مصروفیا ت اور ووٹوں کی گنتی کے باعث نہ آسکے۔

مزید پڑھیں