Tag Archives: شکریہ

چھوٹے تاجروں کے مسائل بہت زیادہ ہیں، کچھ ہماری خامیاں ہیں

چھوٹے تاجروں کے مسائل بہت زیادہ ہیں، کچھ ہماری خامیاں ہیں

اسلام آباد: تاجروں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے، آج ہم نئے دن کا آغاز کر رہے ہیں،کمیٹیاں اپنا کام شروع کریں گی، چھوٹے تاجران کی رجسٹریشن ہوگی، دونوں طرف سے مسائل ہیں، کچھ ہماری خامیاں ہیں اورکچھ کلچرکا بھی رول ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ فرحان السعود ایک روزہ دورے پر ‏پاکستان پہنچ گئے

وزیر خارجہ فرحان السعود ایک روزہ دورے پر ‏پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ باہمی تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا رواں برس اکتوبر میں منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے جس دوران دو طرفہ دلچسپی کے امور …

مزید پڑھیں

دنیا کا ’بہترین فنکار‘ نامزد کرنے پر شکریہ

دنیا کا ’بہترین فنکار‘ نامزد کرنے پر شکریہ

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اعلیٰ کارکرد گی پر دبئی میں منعقد کی جانے والی ’واک آف فیم‘ کی تقریب میں ’دبئی اسٹار‘ کا اعزاز  اپنے نام کر لیا۔ ’دبئی اسٹار‘ ایک ایسا اعزاز ہے جو ان فنکاروں کو دیا جاتا ہے جو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین خدمات سر …

مزید پڑھیں

’شکریہ برٹش ایئر ویز، ہمیں آگے ہی جانا ہے‘: ترجمان پاک فوج

’,شکریہ برٹش, ایئر ویز,، ہمیں, آگے, ہی, جانا ہے,‘: ترجمان, پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان میں برطانوی ایئرلائن کے فلائٹ آپریشن کی بحالی پر ’برٹش ایئرویز‘ کا شکریہ ادا کیاہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان میں فلائٹ آپریشن کی …

مزید پڑھیں

آج سال کا گرم ترین دن مگر پھر بھی۔۔۔ مریم نواز کی ایسی بات کہ ہرکوئی اپنا سرپیٹ لے

آج لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصو ں میں سورج نے آگ برسانا شروع کردی جس کے باعث پاکستانیوں کو روز مرہ کے کام میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا ،ایسی سخت صورتحال میں مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ،ان کا کہنا ہے آج گرم دن …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی ٹونٹی میں سپورٹ کرنے پرسپورٹ کرنے کا پاکستانی مداحوں کے لیے پشتو زبان میں شکریہ

کولکتہ:ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فاتح ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ایونٹ کے دوران سپورٹ کرنے پر پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنا ویڈیوں بیان جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ اپنے نام کرنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی …

مزید پڑھیں