Tag Archives: شوبز

ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور اداکار کی شادی کی تقریبات کا آغاز، تصاویر نے دھوم مچا دی

کراچی: معروف اداکارہ ماہم عامر اور اداکار فیضان شیخ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی تقریبات انتہائی دھوم دھام سے منائی گئیں جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی۔ ماہم عامر اور فیضان شیخ کا گزشتہ برس نکاح ہوا تھا تاہم رخصتی اب …

مزید پڑھیں

شوبز شخصیات کی جانب سے جشن آزادی پاکستان مبارک

پاکستان کا نام روشن کرنے میں شوبز شخصیات کا اہم کردار ہے اور پوری قوم کے ساتھ ساتھ ہمارے شوبز اسٹارز بھی آج پاکستان کی آزادی کو 71 سال مکمل ہونے پر جشن منا رہے ہیں۔ اس موقع پر شوبز شخصیات نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اپنے پیغامات …

مزید پڑھیں

خاتون مختصر لباس پہننا چاہتی ہے تو یہ اس کا حق ہے کیونکہ ۔۔۔ اداکارہ ارمینا خان نے ایسی بات کردی کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

لندن: برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو برقعہ پہننے والی خواتین کا مذاق اڑانے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے، نہ صرف برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے ان کی مذمت کی بلکہ دنیا بھر سے بورس جانسن کے لتے لیے جارہے ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے بھی …

مزید پڑھیں

‘جوانی پھر نہیں آنی 2’ میں پرانا ‘آیا لڑیے’ نئے انداز میں پیش

آنے والی پاکستانی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی 2’ کا شائقین کو بے حد انتظار ہے، جس میں پہلی بار فہد مصطفیٰ اور ماورہ حسین بھی جلوہ گر ہوں گے۔ یہ فلم 2015 میں آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ کا سیکوئل ہے، جسے عیدالاضحیٰ پر ریلیز …

مزید پڑھیں

’’میں لاہور کے ہوٹل میں ٹھہری تھی، عملے نے زیادتی کی کہ میری یہ بات سب کو بتا دی جس کے بعد۔۔۔‘‘ حمائما ملک کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آگیا کہ کوئی بھی لڑکی جان کر گھبرا جائے

لاہور: جنسی ہراسگی کے خلاف خواتین نے عالمی مہم چلا رکھی ہے جس میں وہ اپنے ساتھ پیش آنے والے بدسلوکی کے واقعات بیان کر رہی ہیں۔ پاکستان میں اس سے قبل گلوکارہ میشا شفیع اور چند دیگر شوبز سے وابستہ خواتین ایسے الزامات کے ساتھ سامنے آ چکی ہیں …

مزید پڑھیں

امریکہ میں آزادی پاکستان کی تقریب کے دوران عاطف اسلم نے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پاکستانی کمیونٹی غصے سے آگ بگولہ ہو گئی

نیویارک: امریکہ میں پاکستان ڈے پریڈپر عاطف اسلم کے بھارتی گانا گانے پر پاکستانی کمیونٹی میں غم و غصے کی لہردوڑ گئی۔ کمیونٹی عاطف اسلم کے رویے کے خلاف آج احتجاج کرے گی جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔نیویارک میں آزادی پاکستان کی تقریب میں عاطف …

مزید پڑھیں

چھٹیوں پر لندن گئی متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی توبہ توبہ کرنے لگے

لندن: پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا لندن میں بھارتی اداکار کے ساتھ ’چھٹیاں‘ مناتے ہوئے ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں، ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ایک ہنگامہ برپا ہو گیا اور صارفین کو تبصروں کیلئے ایک اور دلچسپ موضوع مل گیا۔ متھیرا اور تنازعات …

مزید پڑھیں

” اس وکیل نے اپنے دفتر میں مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ۔ ۔ ۔“ اداکارہ منشا پاشا کے الزام کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور: معروف اداکارہ عائشہ منشاء نے بھی جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے ’انکشافات‘ پر خاموشی توڑ دی اور اصل حقیقت ٹوئٹر پر مداحوں کے سامنے بیان کردی۔ می ٹو ہیش ٹیگ کیساتھ دنیا بھر سے جنسی طورپر ہراساں کیے جانے کی کہانیاں سامنے آرہی ہیں، اس ٹیگ نے …

مزید پڑھیں

ڈراموں کے ذریعے خواتین کے ساتھ معاشرتی انصافیوں کو اجاگر کیا جارہا ہے، نوشین شاہ / ثروت گیلانی

کراچی: اداکارہ و ماڈل فیشن آئی کون نوشین شاہ اور ٹی وی، فلم اسٹار اور ماڈل ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو دنیا بھر میں آزادی سے کام کرنے کا حوصلہ باہمی مشاورت اور خواتین کانفرنسز سے ملتا ہے، فیشن ہو یا شوبز انڈسٹری خواتین کو ہر پراڈکٹ …

مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری اب ترقی کی جانب گامزن ہے: ژالے سرحدی

کراچی: ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری اب ترقی کی جانب گامزن ہے ، معیاری پروڈکشنز نے کئی سرمایہ کاروں کو اس جانب راغب کردیا ۔ ٹی وی فنکاروں کا اب فلم انڈسٹری پر راج ہوچکا ہے ، اب ہرآنے والی فلم میں ٹی وی …

مزید پڑھیں